• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فضیلت کا معیار تقوی ہے arrow icon
    • page 19
    book-logo
    book_icon
    فضیلت کا معیار تقوی ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    تقویٰ کی سات(7)قسمیں ہیں:(1)کفر سے بچنا، (2)بدمذہبی سے بچنا،(3)کبیرہ گناہ سے بچنا،(4) صغیرہ گناہ سے بچنا،(5)شبہات سے پرہیز کرنا،(6)نفسانی خواہشات سے بچنا،(7)اللہ تعالٰی سے دورلے جانے والی ہر چیز کی طرف توجہ کرنے سے بچنا، اور قرآنِ عظیم ان ساتوں مرتبوں کی طرف ہدایت دینے والا ہے ۔(خزائن العرفان،پ۱، البقرۃ، تحت الآیۃ: ۲، ص ۴ملخصاً)

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!عُموماً بعض لوگوں میں یہ بُری عادت ہوتی ہے کہ وہ مُعاشرے میں اعلیٰ سمجھے جانے والے پیشے اپنانے والوں  کے خُوب گُن گاتے،ان کی تعریفوں کے پُل باندھتے اور ان کی خُوب آؤ بھگت کرتے دکھائی دیتے ہیں مگر افسوس کہ  حقیر و کم تر سمجھے جانے والے مگر جائز پیشے اختیار کرنے والے مسلمانوں کو کسی خاطر میں نہیں لاتے بلکہ ان کا دل دُکھاتے اور خوب مذاق اُڑاتے ہیں ، اسی طرح بعض لوگ حرام و ناجائز کاموں میں مُبْتَلا  ہونے کے باوجود بھی اپنے آپ کو سب سے افضل و بَرتَر جبکہ اپنے علاوہ قوموں یا مخصوص پیشوں سے وابستہ مسلمانوں کو نہ صرف حقیر  وذلیل جانتے ہیں بلکہ موقع بہ موقع ان کی قومیت یا پیشے کو تنقید کا نشانہ بنا کر انہیں عجیب  وغریب اَلقابات سے بھی نوازتے ہیں حتّٰی کہ بعض تو ان کے ساتھ کسی بھی قسم کا تعلُّق قائم کرنے مثلاً انہیں اپنے یہاں کسی تقریب میں بُلانے یا ان کی دعوت قبول کرنے کو براجانتے  ہیں۔یقیناً ایسی سوچ رکھنے والے لوگ سخت غلط فہمی کا شکار ہیں اور فضیلت کا یہ معیار خود ان کا اپنا بنایا ہوا ہے کیونکہ فضیلت کا یہ معیار نہ تو قرآنِ کریم سے ثابت ہے  اور نہ ہی احادیثِ مبارَکہ سے بلکہ قرآنِ کریم و احادیثِ رسول کریم  صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ میں تو بلا وجہِ شرعی مسلمانوں  کا مذاق اُڑانے اور بُرے اَلْقابات سے پکارنے کی ممانعت فرمائی گئی ہے،چنانچہ پارہ 26 سُوْرَۃُ الْحُجُرات کی آیت نمبر 11 میں ارشادِ ربانی ہے:

    یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا یَسْخَرْ قَوْمٌ مِّنْ قَوْمٍ عَسٰۤى اَنْ یَّكُوْنُوْا خَیْرًا مِّنْهُمْ وَ لَا نِسَآءٌ مِّنْ ترجَمۂ کنز الایمان:اے ایمان والو نہ مرد مردوں سے ہنسیں عجب نہیں کہ وہ ان ہنسنے والوں سے بہتر ہوں


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • زرد چہرے والا موچی
    • متقی کی دُعائیں قَبول ہوتی ہیں
    • لکڑیاں سوناکیسے بنیں۔۔۔؟؟؟
    • مُتَّقِی لوگوں کے اَوْصاف
    • ”صدائے مدینہ“
    • فیضانِ مدینہ کیلئے زمین مل گئی
    • تقویٰ کسے کہتے ہیں؟
    • تقوے کی اقسام
    • کیا یہ بھی مجھ سے بہتر ہو سکتا ہے؟
    • گُدڑی کا لعل
    • دوسروں کو حقیر سمجھنے کے مرض کا علاج
    • مجلس اِصلاح برائے کھلاڑیان
    • بیان کا خلاصہ
    • تقوی کیسے حاصل کیا جائے؟
    • قبرستان کی حاضری کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami