• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اولیا ء اللہ کی شان arrow icon
    • page 17
    book-logo
    book_icon
    اولیا ء اللہ کی شان
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    سینوں سے لگایا تو وہ کشادہ ہوگئے۔اس کی برکت سے ان کی پریشانیوں اور غموں کے بادل چھٹ گئے۔ انہوں نے قرآن پاک کو اپنی تا ریکیوں کے لئے چراغ ،اور( قرآنِ پاک کی تلاوت کو اس طرح اپنے لئے لازم کر لیا جس طرح )سونے کے لئے بچھونا لازم ہے۔اِسے اپنے راستے کے لئے رہنما اور اپنی حجت کے لئے کامیابی بنالیا،لوگ خوشیاں مناتے ہیں جبکہ یہ لوگ غمگین رہا کرتے ہیں، لوگ سو رہے ہو تے ہیں لیکن یہ بیدار رہتے ہیں، لوگ کھاتے پیتے ہیں او ریہ رو زے رکھتے ہیں، لوگ(قبر و حشرسے غافل ہوتے اور)بے خوف رہتے ہیں جبکہ یہ(قبر و حشر کے معاملات سے) خوفزدہ رہتے ہیں۔یہ اللہ عَزَّ  وَجَلَّ  سے ڈرتے اوراس کی نافرمانیوں سے بچتے، گھبرائے رہتے اور نیک اعمال میں خوب مشقت اُٹھاتے ہیں۔ عمل کے فو ت ہوجانے کے ڈر سے اُسے جلدہی اداکرلیتے اورہر دم موت کے لئے تیار رہتے ہیں۔ان کے نزدیک اللہ عَزَّ  وَجَلَّ  کے درد ناک عذاب کے خوف اور وعدہ کئے گئے عظیمُ الشان ثواب کی وجہ سے موت کوئی چھوٹا معاملہ نہیں۔ یہ قرآ نِ حکیم کے راستوں پرگامزن اور اللہ عَزَّ  وَجَلَّ  کے لئے قربانی پیش کرنے کے معاملے میں مخلص ہیں۔یہ رحمٰن عَزَّ  وَجَلَّ کے نور سے منوّر اور اس بات کے منتظر ہیں کہ قرآنِ کریم ان کے ساتھ کئے ہوئے وعدوں اور عہدوں کو پورا کرے ، اپنی سعادت کے مقام میں انہیں ٹھہرائے اور اپنی وعیدوں سے انہیں امن بخشے،چنانچہ یہ لوگ قرآنِ پاک کے ذریعے اپنی خواہشات سے اورخوبصورت حوروں کو پاکر ہلاکتوں  اوربرے انجام سے محفوظ ہوگئے کیونکہ انہوں نے دُنیاکی رونقوں کو غضبناک نگا ہوں سے دیکھ کر چھوڑ دیا اور آخرت کے ثواب کی طرف رضا مندی والی آنکھوں سے دیکھانیزفنا ہونے والی (دنیا)کے بدلے ہمیشہ رہنے والی (آخرت) کو خرید لیا۔انہوں نے کتنی اچھی تجارت کی کہ دونوں جہان میں نفع پایا اور دنیا و آخرت کی بھلائیاں جمع کیں۔ کامل طور سے فضیلتوں کو پانے میں کامیاب ہوئے۔ کچھ دن (عبادت کی مشقت پر  دُنیا میں )صبر کر کے اپنی (اپنی اُخروی )منزلوں تک پہنچ گئے۔ عذاب والے دن کے خوف سے کم مال و زَر پرہی قناعت کر کے زندگی کے ایام گزار دیئے۔مہلت کے دنوں میں بھلائی کی طرف جلدی


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • کتاب اللہ والوں کی باتیں کا تعارف
    • اولیائے کرام رَحِمَہُمُ اللّٰہ ُ السَّلَام کے اوصاف
    • اللہ عَزَّ وَجَلَّ قسم پوری فرما تاہے
    • اَولیائے کرام کے تَصَرُّفَات
    • غوثِ پاک رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کی پھوپھی جان کی کرامت
    • اللہ عَزَّ وَجَلَّ کی طرف سےاعلانِ جنگ
    • جُوتے پہننے کے مَدَنی پُھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ")1( شبِ جُمعہ کادُرُود "
    • ")2(تمام گُناہ مُعاف
    • ")3( رَحْمت کے ستّر دروازے "
    • ")4(چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب "
    • ")5( قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ "
    • ")6( دُرُودِ شَفاعت "
    • ")1( ایک ہزار د ن کی نیکیاں "
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami