• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اولیا ء اللہ کی شان arrow icon
    • page 14
    book-logo
    book_icon
    اولیا ء اللہ کی شان
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کے احوال وکیفیات کو دیکھ لیا اور پھر مسلمانوں کی مشکلات کا حل بھی منبر پرکھڑے کھڑے سپہ سالار کو بتا دیا۔

    میٹھی میٹھی اسلامی بہنو!اس واقعے سے یہ بھی معلوم ہوا کہ اولیائے کرام رَحِمَہُمُ اللّٰہ ُ السَّلَام  کے دیکھنے سُننے کی قوّت کو عام انسانوں کے کان ،آنکھ اور ان کی قوتوں پر ہرگز ہرگز قیاس نہیں کرنا چاہئے بلکہ یہ ایمان رکھنا چاہئے کہ اللہ عَزَّ  وَجَلَّ  نے اپنے محبوب بندوں کے کان اور آنکھ کو عام انسانوں سے بہت ہی زیادہ طاقت عطا فرمائی ہے اور ان کی آنکھوں، کانوں اور دوسرے اعضاء کی طاقت اس قدر بے مثل اوربے مثال ہے اور ان سے ایسے ایسے حیرت انگیز کام انجام پاتے ہیں جن کو دیکھ کر کرامت کے سوا کچھ بھی نہیں کہا جاسکتا۔ اور کیوں نہ ہو کہ جو لوگ اپنی زندگی رضائے الٰہی کے لئے وقف کردیتے ہیں اللہ عَزَّ  وَجَلَّ  ان کے کاموں میں اُن کی مدد فرماتا ہے اور  اُن کے لئے ایسے ایسے اسباب مہیّا فرماتا ہے جو ہمارے وہم و گمان میں بھی نہیں۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                 صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

         بہرحال میٹھی میٹھی اسلامی بہنو!آپ نے ملاحظہ فرمایاکہ اللہ عَزَّ  وَجَلَّ  اور پیارے آقا ،مکی مدنی  مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ کے فرامین میں اولیائے کرام رَحِمَہُمُ اللّٰہ ُ السَّلَام  کی شان وعظمت،مقام ومرتبہ اورتصرفات واختیارات کو کس قدر شاندار انداز میں بیان کیا گیا ہے۔مگر یاد رکھئے !جہاں حقیقی اولیائے کرام رَحِمَہُمُ اللّٰہ ُ السَّلَام ،قرآن وسنت اور اپنے روحانی فیوض وبرکات سے اپنے مریدین ومعتقدین کی مذہبی واخلاقی اورظاہری وباطنی تربیت فرمانے میں مصروفِ عمل ہیں وہیں بدقسمتی سے آج کل بعض نام نہادجعلی پیرفقیر بھی ولایت کا ڈھونگ رچاکر لوگوں کو دھوکا دیتے ہوئے ان کے ایمانوں پر ڈاکے ڈال رہے ہیں اورانہیں گمراہی کے گڑھے میں دھکیل رہے ہیں ،ایسے لوگ کسی دُوسرے مسلمان کی اصلاح تو کیا کریں گے خود ان کی اپنی حالت یہ ہوتی ہے کہ جب ان


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • کتاب اللہ والوں کی باتیں کا تعارف
    • اولیائے کرام رَحِمَہُمُ اللّٰہ ُ السَّلَام کے اوصاف
    • اللہ عَزَّ وَجَلَّ قسم پوری فرما تاہے
    • اَولیائے کرام کے تَصَرُّفَات
    • غوثِ پاک رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کی پھوپھی جان کی کرامت
    • اللہ عَزَّ وَجَلَّ کی طرف سےاعلانِ جنگ
    • جُوتے پہننے کے مَدَنی پُھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ")1( شبِ جُمعہ کادُرُود "
    • ")2(تمام گُناہ مُعاف
    • ")3( رَحْمت کے ستّر دروازے "
    • ")4(چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب "
    • ")5( قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ "
    • ")6( دُرُودِ شَفاعت "
    • ")1( ایک ہزار د ن کی نیکیاں "
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami