• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حضور صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا بچپن arrow icon
    • page 8
    book-logo
    book_icon
    حضور صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا بچپن
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    وُجودِ مُصْطَفٰے کی حیرت انگیز برکات

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!وُجودِمُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی بَرکتوں کی کوئی انتہا ہی نہیں ، آپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَنے حضرت سَیِّدَتُنا حلیمہ سعدیہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہَا کے مکان کو اپنی آمد کا شرف کیا بخشا ہر طرف بہارآ گئی،آپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے وجودِ مسعود کی برکتوں سے نہ صرف حضرت سَیِّدَتُنا حلیمہ سعدیہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہَانے حصہ پایا بلکہ ان کے جانوروں نے بھی آپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ سے خُوب خُوب فُیوض و بَرکات حاصِل کئے، چنانچہ

    حضرت سَیِّدَتُناحلیمہ رَضِی اللّٰہُ تَعالٰی عَنْہَافرماتی ہیں کہ(جب)ہم رَحمتِ عالَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کو اپنی گودمیں لےکر مکہ شریف سے اپنے گاؤں کی طرف روانہ ہوئے تومیرا  وہی خَچّر  اب اِس قَدر تیز چلنے لگا کہ کسی کی سُواری اُس کی گَرْد کو نہیں پہنچتی تھی،قافلے کی عَوْرتیں حَیْران ہو کر مجھ سے کہنے لگیں کہ اے حلیمہ! کیا یہ وہی خَچّر ہے جِس پر تم سُوار ہو کر آئی تھیں یا کوئی دُوسرا تیز رَفتار خَچّر تم نے خرید لیا ہے ؟ اَلْغَرْض ہم اپنے گھر پہنچے وہاں سَخْت قَحط پڑا ہوا تھا، تمام جانوروں کے تَھنوں میں دُودھ خُشک ہو چُکا تھا، لیکن میرے گھر میں قَدَم رکھتے ہی میری بکریوں کے تَھن دُودھ سے بھر گئے،اب روزانہ میری بکریاں جب چَراگاہ سے گھر واپس آتیں تو اُن کے تَھن دُودھ سے بھرے ہوتے حالانکہ پُوری بَسْتی میں اورکسی کو اپنے جانوروں کا ایک قَطرہ دُودھ نہیں مِلتا تھا میرے قبیلہ والوں نے اپنے چَرواہوں سے کہا کہ تم لوگ بھی اپنے جانوروں کو اُسی جگہ چَراؤ جہاں حلیمہ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہَا کے جانور چَرتے ہیں ۔ چُنانچہ سب لوگ اُسی چَراگاہ میں اپنے مَویشی چَرانے لگے،جہاں میری بکریاں چَرْتی تھیں ،مگر یہاں تو چَراگاہ اور جَنگل کا کوئی عَمَل دَخَل ہی نہیں تھا یہ تو رَحْمَت ِ عَالَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّمَ کے بَرکاتِ نُبوّت کافَیْض تھا جِس کو میں اور میرے شوہر کے سِوا میری قَوم کا کوئی شَخْص  نہیں سمجھ سکتا تھا ۔(سيرتِ مصطفٰے،ص۷۵)


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت!
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • سیِّدُنا عبدُ الْمُطَّلِب کا خواب
    • سیِّدُنا عبدُ الْمُطَّلِب کا خواب
    • پیارے آقا کی رِضاعی مائیں
    • پیارے آقا کی رِضاعی مائیں
    • اللہ اللہ وہ بچپنے کی پَھبَن
    • اللہ اللہ وہ بچپنے کی پَھبَن
    • وُجودِ مُصْطَفٰے کی حیرت انگیز برکات
    • وُجودِ مُصْطَفٰے کی حیرت انگیز برکات
    • شعر کی مختصر وضاحت:
    • سیرتِ مصطفیٰ اور سیرتِ رسولِ عربی کا تعارُف
    • ”سیرتِ مصطفیٰ“ اور سیرتِ رسولِ عربی کا تعارُف
    • کب کب بسْم اللہ پڑھنی چاہیے ؟
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام مسجد درس
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام ’’مسجد درس ‘‘
    • درس کی برکت سے عمامہ سجالیا
    • درس کی برکت سے عمامہ سجالیا
    • وُجُودِ مُصْطَفٰے کی بہاریں
    • ابو طالب کے گھر میں برکتیں
    • وُجُودِ مُصْطَفٰے کی بہاریں
    • ابو طالب کے گھر میں برکتیں !
    • يمن كا سفر
    • يمن كا سفر
    • مَجْلِسِ آئی ٹی
    • مَجْلِسِ آئی ٹی
    • اُنگلی کے اشارے سے بارش ہوگئی!
    • اُنگلی کے اشارے سے بارش ہوگئی
    • نابینا کو آنکھیں مل گئیں
    • نابینا کو آنکھیں مل گئیں
    • ہاتھ ملانے کی سنتیں اور آداب
    • ہاتھ ملانے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami