• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حضور صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا بچپن arrow icon
    • page 28
    book-logo
    book_icon
    حضور صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا بچپن
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ٭دو(2)مسلمانوں کابوقتِ ملاقات سلام کر کے دونوں ہاتھوں سے مُصافَحَہ کرنا یعنی دونوں ہاتھ ملانا سنّت ہے۔٭ رخصت ہوتے وَقت بھی سلام کیجئے اورہاتھ بھی ملا سکتے ہیں ۔٭ہاتھ ملاتے وقت دُرُود شریف پڑھ کر ہو سکے تو یہ دُعا بھی پڑھ لیجئے:یَغفِرُ اللہُ لَنَا وَ لَکُم( یعنی اللہ عَزَّ وَجَلَّ ہماری اور تمہاری مغفِرت فرمائے۔)٭دو (2)مسلمان ہاتھ ملانے کے دَوران جو دُعا مانگیں گے اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ  وَجَلَّ قَبول ہوگی ہاتھ جدا ہونے سے پہلے پہلے دونوں کی مغفرت ہو جائے گی۔اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ  وَجَلَّ (مسند احمد،۴/۲۸۶، حدیث: ۱۲۴۵۴)٭ دونوں طرف سے ایک ایک ہاتھ ملانا سنّت نہیں مصافحہ دو(2) ہاتھ سے کرنا سنّت ہے۔٭ بعض لوگ صِرف اُنگلیاں ہی آپس میں ٹکڑا دیتے ہیں یہ بھی سنت نہیں ٭ ہاتھ ملانے کے بعد خود اپنا ہی ہاتھ چوم لینا مکروہ ہے۔(بہارِ شریعت، حصّہ ۱۶،۳/۴۷۲بتغیر قلیل) ٭اگر اَمرَد(یعنی خوبصورت لڑکے) سے ہاتھ ملانے میں شہوت آتی ہو تو اس سے ہاتھ ملانا جائز نہیں بلکہ اگر دیکھنے سے شہوت آتی ہو تو اب دیکھنا بھی گناہ ہے۔(دُرِّمُختار،۲/۹۸)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                          صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    طرح طرح کی ہزاروں سُنّتیں سیکھنے کے لئے مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ دو کتب”بہارِ شریعت“حِصّہ 16(312صفحات) نیز 120 صفْحات پر مشتمل کتاب”سُنّتیں اور آداب“ھدِيَّةً طَلَب کیجئے اور بغور اس کا مطالَعَہ فرمائیے۔ سنّتوں کی تربِیَت کا ایک بہترین ذریعہ دعوتِ اسلامی کے مَدَنی قافِلوں میں عاشقانِ رسول کے ساتھ سنّتوں بھرا سفر بھی ہے۔

    علم حاصِل کرو، جہل زائل کرو

     

    پاؤ گے راحتیں ، قافلے میں چلو

    سنتیں سیکھنے، تین دن کےلیے

     

    ہر مہینے چلیں ، قافلے میں چلو

     


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت!
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • سیِّدُنا عبدُ الْمُطَّلِب کا خواب
    • سیِّدُنا عبدُ الْمُطَّلِب کا خواب
    • پیارے آقا کی رِضاعی مائیں
    • پیارے آقا کی رِضاعی مائیں
    • اللہ اللہ وہ بچپنے کی پَھبَن
    • اللہ اللہ وہ بچپنے کی پَھبَن
    • وُجودِ مُصْطَفٰے کی حیرت انگیز برکات
    • وُجودِ مُصْطَفٰے کی حیرت انگیز برکات
    • شعر کی مختصر وضاحت:
    • سیرتِ مصطفیٰ اور سیرتِ رسولِ عربی کا تعارُف
    • ”سیرتِ مصطفیٰ“ اور سیرتِ رسولِ عربی کا تعارُف
    • کب کب بسْم اللہ پڑھنی چاہیے ؟
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام مسجد درس
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام ’’مسجد درس ‘‘
    • درس کی برکت سے عمامہ سجالیا
    • درس کی برکت سے عمامہ سجالیا
    • وُجُودِ مُصْطَفٰے کی بہاریں
    • ابو طالب کے گھر میں برکتیں
    • وُجُودِ مُصْطَفٰے کی بہاریں
    • ابو طالب کے گھر میں برکتیں !
    • يمن كا سفر
    • يمن كا سفر
    • مَجْلِسِ آئی ٹی
    • مَجْلِسِ آئی ٹی
    • اُنگلی کے اشارے سے بارش ہوگئی!
    • اُنگلی کے اشارے سے بارش ہوگئی
    • نابینا کو آنکھیں مل گئیں
    • نابینا کو آنکھیں مل گئیں
    • ہاتھ ملانے کی سنتیں اور آداب
    • ہاتھ ملانے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami