• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حضور صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا بچپن arrow icon
    • page 27
    book-logo
    book_icon
    حضور صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا بچپن
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    میٹھے میٹھے اسلامی  بھائیو!بیان کو اِختِتام کی طرف لاتے ہوئے سنّت کی فضیلت اور چند سُنّتیں اور آداب بَیان کرنے کی سَعادَت حاصِل کرتا ہوں ۔ شَہَنْشاہِ نُبُوَّت ، مُصْطَفٰے جانِ رحمت، صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا فرمانِ جنّت نشان ہے: جس نے میری سنّت سے مَحَبَّت کی اُس نے مجھ سے مَحَبَّت کی اور جس نے مجھ سے مَحَبَّت کی وہ جنّت میں میرے ساتھ ہو گا ۔([1])

    سنّت کے مطابِق میں ہر اک کام کروں کاش

     

    تُو پیکرِ سنّت مجھے اللہ! بنادے

    (وَسائلِ بخشش(مرمم)،ص۱۱۸)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                   صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    ہاتھ ملانے کی سنتیں اور آداب

    آئیے!شیخِ طریقت، امیرِ اہلسنّت حضرتِ علامہ مولانا ابو بلال محمد الیاس عطار قادِری رَضَوی ضیائی دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ   کے رسالے101 مدنی پھول سے ہاتھ ملانے کی چند سنتیں و آداب سنتے ہیں : پہلےدو(2) فرامینِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ  ملاحظہ ہوں :٭جب دو(2) مسلمان ملاقات کرتے ہوئے مُصافَحہ کرتے ہیں اور ایک دوسرے سے خیریت دریافت کرتے ہیں تو اللہ عَزَّ  وَجَلَّ ان کے درمیان سو (100)رحمتیں نازل فرماتاہے جن میں سے ننانوے(99) رحمتیں زیادہ پرتپاک طریقے سے ملنے والے اور اچھے طریقے سے اپنے بھائی سے خیریت دریافت کرنے والے کے لئے ہوتی ہیں ۔(معجم اوسط،۵/۳۸۰ ،رقم: ۷۶۷۲)٭جب دو(2)دوست آپس میں ملتے ہیں اور مُصافَحَہ کرتے ہیں اور نبی(صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ)پردُرُود پاک پڑھتے ہیں تو ان دونوں کے جدا ہونے سے پہلے پہلے دونوں کے اگلے پچھلے گناہ بخش دئیے جاتے ہیں ۔(شعب الایمان،۶ /۴۷۱ ، حدیث: ۸۹۴۴)


     

     



    [1]… مشکاۃ الصابیح،کتاب الایمان،باب الاعتصام بالکتاب والسنۃ،۱/۹۷،حدیث:۱۷۵

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت!
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • سیِّدُنا عبدُ الْمُطَّلِب کا خواب
    • سیِّدُنا عبدُ الْمُطَّلِب کا خواب
    • پیارے آقا کی رِضاعی مائیں
    • پیارے آقا کی رِضاعی مائیں
    • اللہ اللہ وہ بچپنے کی پَھبَن
    • اللہ اللہ وہ بچپنے کی پَھبَن
    • وُجودِ مُصْطَفٰے کی حیرت انگیز برکات
    • وُجودِ مُصْطَفٰے کی حیرت انگیز برکات
    • شعر کی مختصر وضاحت:
    • سیرتِ مصطفیٰ اور سیرتِ رسولِ عربی کا تعارُف
    • ”سیرتِ مصطفیٰ“ اور سیرتِ رسولِ عربی کا تعارُف
    • کب کب بسْم اللہ پڑھنی چاہیے ؟
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام مسجد درس
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام ’’مسجد درس ‘‘
    • درس کی برکت سے عمامہ سجالیا
    • درس کی برکت سے عمامہ سجالیا
    • وُجُودِ مُصْطَفٰے کی بہاریں
    • ابو طالب کے گھر میں برکتیں
    • وُجُودِ مُصْطَفٰے کی بہاریں
    • ابو طالب کے گھر میں برکتیں !
    • يمن كا سفر
    • يمن كا سفر
    • مَجْلِسِ آئی ٹی
    • مَجْلِسِ آئی ٹی
    • اُنگلی کے اشارے سے بارش ہوگئی!
    • اُنگلی کے اشارے سے بارش ہوگئی
    • نابینا کو آنکھیں مل گئیں
    • نابینا کو آنکھیں مل گئیں
    • ہاتھ ملانے کی سنتیں اور آداب
    • ہاتھ ملانے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami