• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • تعظیمِ مصطفٰے کے واقعات arrow icon
    • page 19
    book-logo
    book_icon
    تعظیمِ مصطفٰے کے واقعات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    سے عرض کی گئی: لوگوں میں بہتر کون ہے؟ارشاد فرمایا :اپنے رَبّعَزَّ  وَجَلَّسے زیادہ ڈرنے والا، رِشتے داروں سے صِلَۂ رِحمی زیادہ کرنے والااور بہت زیادہ نیکی کا حکم دینے اور بُرائی سے منع کرنے والا۔ ([1])

    اَلْحَمْدُلِلّٰہعَزَّ وَجَلَّ”عَلاقائی دَورہ برائے نیکی کی دعوت“کی برکت سے اب تک کئی لوگوں کی زندگیوں میں مدنی انقلاب برپا ہوچکاہے۔آئیے!بطورِ ترغیب ایک ایسی مَدَنی بہار سُنتے ہیں جس میں ”عَلاقائی دَورہ برائے نیکی کی دعوت“ کی برکت سے ایک شرابی نہ صرف شراب نوشی اور دیگر گُناہوں سے تائب ہوگیا بلکہ سُنّتوں پر عمل کرنے والا بھی بن گیا ۔چُنانچہ

    نِیّت صاف منزل آسان

    عاشِقانِ رسول کا ایک مَدَنی قافلہ کَپَڑوَنج(گُجرات ،ھند)پہنچا،”عَلاقائی دَورہ برائے نیکی کی دعوت “کے دَوران ایک شرابی سے مُڈبَھیڑہو گئی،عاشِقانِ رسول نے اُس پر خُوب اِنْفرادی کوشش کی، جب اُس نے سبز سبز عمامے والوں کی شَفقتیں اور پیار دیکھا تو ہاتھوں ہاتھ اُن کے ساتھ چل پڑا،عاشقانِ رسول کی صحبت کی بَرَکت سے گناہوں سے سچی توبہ کی، داڑھی بڑھا لی،سبز عمامے کا تاج بھی سر پر سج گیا، مَدَنی لباس کا بھی ذِہْن بن گیا،6 دن تک مَدَنی قافِلے میں سفر کی سعادت حاصِل کر سکا،مزید 92 دن کے لئے مَدَنی قافِلے میں سفر کی نیّت کی مگر سفر کے اَخْراجات نہ تھے۔ایک دن ایک رشتے دار سے ملاقات ہو گئی، اُس نے جب مُعاشَرے  کے بَدنام اور شرابی کو داڑھی ، سبز سبز عمامے اور مَدَنی لباس میں دیکھا تو دیکھتا رہ گیا، جب اُس کو بتایا گیا کہ یہ سب مَدَنی قافلے میں سفر کی بَرَکت ہے اور اِنْ شَآءَ اللہعَزَّ  وَجَلَّ اَسباب ہو جانے کی صُورت میں مزید92 دن کے سفر کاپختہ ارادہ ہے۔ تو اُس رشتے دار نے کہا، پیسوں کی فِکر مَت کرو،92 دن کے مَدَنی قافلے میں سفر کا خرچ مجھ سے قبول کرلو،یوں وہ دیوانہ92 دن کے لئے مَدَنی قافِلے کا مُسافر بن گیا۔


     

     



    [1]… شعب الایمان،باب فی صلۃ الارحام، ۶/۲۲۰، حدیث: ۷۹۵۰

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • نامِ مُصْطَفٰے کی تعظیم کا انعام
    • بے وضو نام مُحَمَّد نہ لینے والے بُزُرگ
    • سرکار کے اَسمائے مُبارَکہ
    • نِرالی محبت اور مِثالی تعظیم
    • شمعِ رسالت کے پروانے
    • ایمان کے بعد تعظیمِ مُصطفے سب سے مُقدم ہے
    • کتاب ”بہارِ شریعت “ کا تعارف
    • نامِ اقدَس پر انگوٹھے چومنے کی فضیلت
    • مُحمد نام رکھو تو اس کی تَعْظِیم بھی کرو
    • 12 مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”علاقائی دَورہ برائے نیکی کی دعوت“
    • نِیّت صاف منزل آسان
    • حدیثِ پاک کی تعظیم
    • مجلسِ نشرو اِشاعت کا تعارف
    • بَیان کا خُلاصَہ
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami