Share this link via
Author:
Others
Publisher: Others
Publication Date:
November 18 ,2016
Category:
Madani Phool
Read Online Pages: 9
ISBN No: Not Available
اَلْحَمْدُللہِعَزَّوَجَلَّشیخِ طریقت،امیرِاہلسنت دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے اپنے مخصوص انداز میں مَدَنی مُذاکرات میں عقائد و اَعمال، فضائِل و مَنَاقِب شریعت و طریقت، تاریخ وسیرت، سائنس وطِبّ، اَخلاقیات و اِسلامی معلومات، معاشی و معاشرتی و تنظیمی معاملات اور دیگر بہت سے موضوعات کے متعلق مختلف قسم کے سوالات کرتے ہیں اور شیخ طریقت، امیرِاہلسنت دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ انہیں حکمت آموزو عشقِ رسول میں ڈوبے ہوئے جوابات سے نوازتےہیں ان مدنی مذاکروں کے مدنی پھول تحریری صورت میں پیشِ خدمت ہے۔