• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ہر طرح کا نشہ حرام ہے arrow icon
    • page 11
    book-logo
    book_icon
    ہر طرح کا نشہ حرام ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

           مفتی احمد یارخان نعیمی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ تفسیر" نورالعرفان" میں مزید لکھتے ہیں:عام جنّتیوں کو تو چندقطرے ڈال کر شرابِ طہوریا رَحِیْقٍ مَّخْتُوْمدی جائے گی مگر مقربین ہمیشہ خالص تسنیم پئیں گے،کیونکہ ان کے گھروں میں تسنیم کے چشمے ہوں گے،تسنیم کی لذّت و خوشبو مخلوق کے خیال سے وراء ہے،اِنْ شَآءَ اللہعَزَّ  وَجَلَّ پی کر پتہ لگے گا،ربّ عَزَّ  وَجَلَّ  نصیب کرے۔(نورالعرفان،ص۹۷۴)

    شرابِ مَحَبَّت کچھ ایسی پِلا دے کبھی بھی نشہ ہو نہ کم یااِلٰہی

    مجھے اپنا عاشق بنا کر بنا دے     تُو سرتاپا تصویرِ غم یااِلٰہی

                                                    (وسائلِ بخشش مُرمّم،ص109)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                  صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    معاشرے پر شراب کے بُرےاثرات                

         میٹھے میٹھے اسلامی  بھائیو!بیان کردہ احادیثِ مُبارَکہ  کی روشنی میں ہم نے  شراب نوشی کی انتہائی عبرتناک وعیدیں سُنیں نیز یہ بھی معلوم ہوا کہ شراب اس  قدر بدترین چیز ہے کہ اس کی وجہ سے شرابی کو قیامت میں پِیپ پینی پڑے گی۔ آیئے شراب نوشی، بھنگ اور افیون کے کچھ طِبّی اور معاشرتی نُقصانات کے بارے میں بھی سُنتے ہیں ۔چُنانچہ

    شراب نوشی کے نُقصانات:

        شراب نوشی کے چند نُقصانات یہ ہیں:(1)شَراب نوشی کی وجہ سے کروڑوں افراد مختلف مُہلک(یعنی ہلاک کرنے والے) اور خطرناک امراض کا شکار ہو رہے ہیں۔(2)لاکھوں افراد شراب نوشی کی وجہ سے ہلاک ہو رہے ہیں۔(3)بہت سے سڑک حادثات کی وجہ شراب پی کر گاڑی چلانا بھی ہے۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دو مَدَنی پھول
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • نشئی سُدھر گیا
    • اسلام میں نشے کی مذمّت
    • شراب کی مذمّت
    • معاشرے پر شراب کے بُرےاثرات
    • شراب نوشی کے نُقصانات
    • بھنگ کے نُقصانات
    • افیو ن کے نُقصانات
    • مَسُوڑھوں کے کینسر کے مریض کی حکایت
    • پان یا گُٹکا ا ور گلے کا کینسر
    • پان کا اُخرَوی نُقصان
    • پان کھانے والے مُتَوجّہ ہوں
    • فِرشتوں کو اِیذا ہوتی ہے
    • رسالہ”پان گُٹکا“ کا تعارُف
    • سگریٹ کے طبّی نُقصانات
    • لوگ نشے کے عادی کیوں بنتے ہیں ؟
    • (1)بُری صحبت
    • (2)گھر کا ماحول
    • (3)آوارہ گردی
    • (4)انجام سے غافل ہونا
    • (5)کثرت مال
    • بعدِ فجرمدنی حلقہ
    • نشے کی عادتِ بَد چھُوٹ گئی
    • مجلس مکتوبات وتعویذاتِ عطاریہ
    • بیان کا خلاصہ
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami