• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اسلافِ کرام کی شرم و حیا کے واقعات arrow icon
    • page 8
    book-logo
    book_icon
    اسلافِ کرام کی شرم و حیا کے واقعات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

            میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!سُنا آپ نے کہ اللہ والوں کاعالَمِ جوانی میں بھی عبادات  بجالانے اور بے حَیائی سے بچنے کا کس قدر پختہ مدنی ذِہْن بنا  ہوا تھا کہ جوانی میں بھی  اکثراوقا ت عبادتِ الٰہی اور والدین کی خدمت میں بسر ہوتے تھے،یہ حضرات  شیطانی چالوں سے ہردَم  ہوشیار رہتے،اسی وجہ سے گُناہ پر قُدرت کے باوُجودبھی اپنی نگاہوں کی حفاظت کر تے اوراپناپاک  دامن بے حیائی والے کاموں سے داغدار ہونے سےبچایا کرتےتھے۔ یادرکھئے!شیطان مسلمان کا ازلی دشمن ہے اس کی پوری کوشش ہوتی ہے کہ کسی طرح مسلمانوں کونیک لوگوں کے راستے سے ہٹا کر برائیوں کی راہ پر لگا دے تاکہ معاشرے سے حیا کا وجود مٹ جائے اوربے شرمی وبے حیائی  زیادہ سے زیادہ عام ہوتی چلی جائے۔ لہٰذا عقلمند کو چاہئے کہ وہ شرم و حیا کے ان علمبرداروں یعنی  اسلافِ کرام   رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہِم کے دامن کو  مضبوطی سے تھامے رکھے اور  شیطانِ لعین کے خلاف جنگ جاری رکھے اور ہرگز ہرگز شیطان کے بہکاوے میں نہ آئے۔

           شیطان کے خلاف جنگ ۔۔۔۔جاری رہے گی ٭٭ شیطان کے خلاف جنگ ۔۔۔۔جاری رہے گی  شیطان کے خلاف جنگ ۔۔۔۔جاری رہے گی

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                 صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کو شیطان کی پیروی سے منع فرمایا ہے، چنانچہ  پارہ2 سُوْرَۃُ الْبَقَرَۃ کی آیت نمبر169 میں ارشادہوتا ہے:

    وَّ لَا تَتَّبِعُوْا خُطُوٰتِ الشَّیْطٰنِؕ-اِنَّهٗ لَكُمْ عَدُوٌّ مُّبِیْنٌ(۱۶۸)اِنَّمَا یَاْمُرُكُمْ بِالسُّوْٓءِ وَ الْفَحْشَآءِ وَ اَنْ تَقُوْلُوْا عَلَى اللّٰهِ مَا لَا تَعْلَمُوْنَ(۱۶۹)(پ۲،البقرۃ:۱۶۹-۱۶۸)

    ترجَمۂ کنز الایمان:اور شیطان کے قدم پر قدم نہ رکھو بیشک وہ تمہارا کھلا دشمن ہے وہ تو تمہیں یہی حکم دے گا بدی اور بے حیائی کا اور یہ کہ اللہ پر وہ بات جوڑو جس کی تمہیں خبر نہیں۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فَضِیلت
    • دو مَدَنی پھول
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • ان سے تو فرشتے بھی حیا کرتے ہیں
    • مدنی آقا کی شرم و حیا
    • بے شک مجھے دو(2)جنّتیں عطا کی گئیں
    • شیطان کا کام کیا ہے؟
    • خاتونِ جنّت کا پردہ
    • غیرعورت سے ہاتھ ملانے کی سزا
    • آئندہ کبھی بھی اُوپر نہ دیکھوں گا
    • آنکھوں سے پیاری رضائے الٰہی
    • 12 مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”علاقائی دَورہ برائے نیکی کی دعوت“
    • نِیّت صاف منزل آسان
    • فضول وفحش گفتگو
    • کُتّے کی شکل میں
    • رِسالہ”با حیا نوجوان“کا تعارف
    • اللہ عَزَّ وَجَلَّ سے حیا کرنے کا معنیٰ
    • اللہ عَزَّ وَجَلَّ دیکھ رہاہے
    • آنکھوں کا قُفلِ مدینہ لگانے کاایک مَدَنی نسخہ
    • حیاکے فضائل اور بےحیائی کی وعیدیں
    • بُزرگانِ دین کی سیرت کا مطالعہ کیجئے
    • اچھی صحبت اپنائیے
    • بے حیائی کے نقصانات پر غور کرے
    • بَیان کا خُلَاصَہ
    • بیٹھنے کی سُنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں۔
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami