• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اسلافِ کرام کی شرم و حیا کے واقعات arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    اسلافِ کرام کی شرم و حیا کے واقعات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

           اس آیتِ  مُباركہ کے یاد آتے ہی اس کے دل میں اللہ تعالیٰ کا خوف اس قدر غالب ہوا کہ وہ بے ہوش ہو کر زمین پر گِر گیا ۔جب یہ بہت دیر تک گھر نہ پہنچا تو اس کا بوڑھا باپ اسے تلاش کرتا ہوا وہاں پہنچا اور لوگوں کی مدد سے اسے اُٹھوا کر  گھر لے آیا۔ہوش آنے پر باپ نے تمام واقعہ دریافت کیا، نوجوان نے پورا واقعہ بیان کر کے جب اس آیتِ پاک کا ذکر کیا، تو ایک  مرتبہ پھر اس پر اللہ تعالیٰ کا شدید خوف غالب ہوا ،اس نے ایک زور دارچیخ  ماری اوراس کا دَم نکل گیا۔راتوں رات ہی اس کے غسل اور کفن دَفْن کا اِنتظام کر دیاگیا ۔صبح جب یہ واقعہ حضرت سَیِّدُنا عمر رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ  کی خدمت میں پیش کیا گیا تو آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ  اس کے باپ کے پاس تعزیت کے لئے تشریف لے گئے۔آپ  رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ  نے اس سے فرمایا کہ ہمیں رات کو ہی اطلاع کیوں نہیں دی ،ہم بھی جنازے میں شریک ہو جاتے ؟اس نے عرض کی ،امیرُ المومنین!آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ  کے آرام کا خیال کرتے ہوئے مُناسب معلوم نہ ہوا۔آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ نے فرمایا کہ مجھے اس کی قبر پر لے چلو۔وہاں پہنچ کر آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ نے یہ آیتِ مبارکہ پڑھی: پارہ 27،سُوْرَۂ رَحْمٰن ،آیت نمبر46

    وَ لِمَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهٖ جَنَّتٰنِۚ(۴۶) (پ۲۷، الرحمن۴۶)

    ترجَمۂ کنزالایمان:اور جو اپنے ربّ کے حضور کھڑے ہونے سے ڈرے اس کے لئے دو جنتیں ہیں۔

        تو قبر میں سے اس نوجوان نے بلندآواز کے ساتھ پُکار کر کہا:یا امیرالمومنین!بےشک میرے رَبّ تعالیٰ نے مجھے دو جنّتیں عطا فرمائی ہیں۔(شرح الصدور،ص۲۱۳)

    فرما کے شفاعت مِری اے شافعِ محشر!

    دوزخ سے بچا کر مجھے جنّت میں بسانا

    (وسائلِ بخشش مُرمّم،ص 354)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                 صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فَضِیلت
    • دو مَدَنی پھول
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • ان سے تو فرشتے بھی حیا کرتے ہیں
    • مدنی آقا کی شرم و حیا
    • بے شک مجھے دو(2)جنّتیں عطا کی گئیں
    • شیطان کا کام کیا ہے؟
    • خاتونِ جنّت کا پردہ
    • غیرعورت سے ہاتھ ملانے کی سزا
    • آئندہ کبھی بھی اُوپر نہ دیکھوں گا
    • آنکھوں سے پیاری رضائے الٰہی
    • 12 مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”علاقائی دَورہ برائے نیکی کی دعوت“
    • نِیّت صاف منزل آسان
    • فضول وفحش گفتگو
    • کُتّے کی شکل میں
    • رِسالہ”با حیا نوجوان“کا تعارف
    • اللہ عَزَّ وَجَلَّ سے حیا کرنے کا معنیٰ
    • اللہ عَزَّ وَجَلَّ دیکھ رہاہے
    • آنکھوں کا قُفلِ مدینہ لگانے کاایک مَدَنی نسخہ
    • حیاکے فضائل اور بےحیائی کی وعیدیں
    • بُزرگانِ دین کی سیرت کا مطالعہ کیجئے
    • اچھی صحبت اپنائیے
    • بے حیائی کے نقصانات پر غور کرے
    • بَیان کا خُلَاصَہ
    • بیٹھنے کی سُنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں۔
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami