• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • باپ اولاد کی تربیت کیسے کرے arrow icon
    • page 6
    book-logo
    book_icon
    باپ اولاد کی تربیت کیسے کرے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    358079

    3115

    گئے، چھوٹے بڑے کالحاظ ختم ہوچکاہے،رشتہ داروں ،ہمسایوں،عام مسلمانوں حتّٰی کہ ماں باپ کے حقوق بھی پامال ہورہے،جس بیٹےکے مستقبل کو روشن بنانے کیلئے باپ نے بے دریغ پیسہ لگایا،آج وہی بیٹا باپ کےریٹائر ہونے کے بعد اسے بیکار اور فالتوسمجھتاہے،باپ کی ذرا ذراسی بات اسے انتہائی بُری معلوم ہوتی ہے،بعض اوقات یہ بگڑی اولاد، اس بوڑھے باپ کواپنے ساتھ رکھنا گوارہ نہیں کرتی اور اسے’’اَولڈ ہاؤس‘‘کےسپرد کردیتی ہےجہاں وہ گھربار سے دُورسِسَک سِسَک کر جیتا اوربالآخر دم توڑ جاتا ہے۔اور اگر باپ امیر وکبیر ہواور بڑھاپے کو پہنچ جائے تویہی جوان اولادباپ کی جائیداد اپنے نام کروانےکیلئے اپنے باپ سےلڑتی جھگڑتی، گالیاں دیتی اوربعض اوقات توظلم کی حدود پار کرکے صرف پیسوں یاجائیداد کی خاطراپنےماں باپ  کا خون کرنے سے بھی گریز نہیں کرتی، اس کی ایک بہت بڑی وجہ  اولاد کو اسلامی طریقے کے مطابق مدنی تربیّت نہنجام !کہ  پیسوں کیلئےیہی اولادم دینا بھی ہے۔آئیے اسی ضِمن میں ایک عبرت ناک واقعہ سنتے ہیں،چنانچہ

     ایک عبرت ناک واقعہ

            ایک تاجر حُصُولِ معاش کی خاطر گھر بار  اوربیوی بچوں کو چھوڑ کر بیرونِ ملک چلا گیا، دولت کماکما کر گھر بھیجتا رہا، اچانک ایک دن اسے اطلاع ملی کہ اس کی بیوی کاانتقال ہوگیاہے،وہ جلدی سے وطن پہنچا،معلوم کرنے پر  اسے پتا چلا کہ اس کی بیوی  کاقاتل خود اس کا بیٹا ہی ہے ، وہ   لڑکا اس تاجر کا اِکْلوتا بیٹا تھا، بے جا  لاڈ پیار  اور دولت کی ریل پیل  نے اس کی عادتیں بگاڑ دِیں تھیں، حتّٰی کہ بُرے دوستوں کی صحبت میں رہ کر نشے کاعادی بن گیا۔جب اس کی ماں کو اپنے اکلوتے بیٹے کی ان حرکتوں کاپتا چلاتواس نے پیسے دینے بند کر دئیے، ضد کرنے پر بھی جب پیسے نہ ملے تو بیٹے نے طیش میں آ کر خنجر کے پے در پے


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • میرے بیٹے نے مجھے ماراہے
    • بچپن ہی سے اولاد کی تربیت شروع کردیجئے
    • اچھی تربیت نہ کرنے کا انجام
    • ایک عبرت ناک واقعہ
    • بدنصیب باپ
    • نیک اولاد قبر میں کام آتی ہے
    • (1)بے جا لاڈ پیار
    • (2)اولاد پر کڑی نظر رکھئے
    • اللہ مجھے دیکھ رہا ہے
    • موبائل فون ، ٹیبلٹ پی سی اور ٹی وی کا غلط استعمال
    • کون کس کا جواب دہ ہوگا
    • نرم لہجے میں اصلاح کیجئے
    • سب کے سامنے مَت جھڑکیے
    • دل سوزی سے دعا کیجیے
    • پہلے اپنی تربیت کرے
    • 12مدنی کاموں میں سے ماہانہ ایک مدنی کام مدنی قافلہ
    • پورا گھرانہ سُدھر گیا
    • تعارفِ ابُو عطار
    • سفر حج میں وصال
    • یتیم کے ساتھ ہمارا برتاؤ
    • بیان کا خُلاصہ
    • سفر کرنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami