• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قربانی کے فضائل و مسائل arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    قربانی کے فضائل و مسائل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

            جب حضرتِ سَیِّدُنا اِبْراہیم خَلِیْلُاللہ عَلَیْہِ الصَّلٰوۃ ُوَالسَّلَام نے یہ سارا ماجرا اپنےکم عُمر بیٹے حضرت اِسْمٰعِیْل عَلَیْہِ السَّلَام کو بھی بتادیا کہ اللہعَزَّ  وَجَلَّ کا فرمان ہے کہ میں تمہیں ذَبح کروں،اب تم بتاؤ تمہاری کیا رائے ہے۔حضرتِ سَیِّدُنا اِسْمٰعِیْلعَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام خُود بھی اللہعَزَّ  وَجَلَّ  کے ہر حکم پر سَرِتسلیم خَم کرنے والے تھے،آپ  عَلَیْہِ السَّلَام نے جو جواب دیا اسے قرآنِ پاک نے پارہ 23 سُوْرَۃُ الصّٰفّٰت  کی آیت نمبر 102میں ان الفاظ  سے بیان کیا ہے :

    قَالَ یٰۤاَبَتِ افْعَلْ مَا تُؤْمَرُ٘-سَتَجِدُنِیْۤ اِنْ شَآءَ اللّٰهُ مِنَ الصّٰبِرِیْنَ(۱۰۲)

    تَرجَمۂ کنز الایمان:کہا اے میرے باپ! کیجئے جس بات کا آپ کو حکم ہوتا ہے، خدا نے چاہا تو قریب ہے کہ آپ مجھے صابرپائیں گے۔

    مجھے رسّیوں سے مضبوط باندھ دیجئے

            تَفسیرِ خازِن میں ہے کہحضرتِ سَیِّدُنااِسْمٰعِیْلعَلَیْہِ السَّلَام نے اپنے والدِمُحْترم سےعرض کی : ابُوجان!ذَبْح کرنے سے پہلے مجھے رَسّیوں سے مَضْبُوط باندھ دیجئے تاکہ میں ہِل نہ سکوں، کیونکہ مجھے ڈر ہے کہ کہیں میرے ثواب میں کمی نہ ہوجائے اورمیرے خُون کے چھینٹوں سے اپنے کپڑے بَچا کر رکھئے تاکہ انہیں دیکھ کر میری اَمّی جان غمگین نہ ہوں۔ چُھری خُوب تیز کرلیجئے تاکہ میرے گلے پر اچھی طرح چل جائے (یعنی گلا فوراً کٹ جائے)کیونکہ موت بَہُت سخت ہوتی ہے،آپ مجھے ذَبْح کرنے کے لئے پیشانی کے بَل لِٹایئے(یعنی چہرہ زمین کی طرف ہو) تاکہ آپ کی نظر میرے چہرے پر نہ پڑے اور جب آپ میری اَمّی جان کے پاس جائیں تو انہیں میرا سَلام پہنچا دیجئے اوراگرآپ مُناسِب سمجھیں تو میری قمیص انہیں دے دیجئے،اس سے ان کوتَسلّی ہوگی اورصَبْرآجائےگا۔حضرتِ اِبْراہِیْم  عَلَیْہِ السَّلَامنےاِرْشادفرمایا : اے میرے بیٹے !تم اللہ عَزَّ  وَجَلَّکے حکم پر عمل کرنے میں میرے کیسے عُمدہ مَدَدْگار ثابت ہورہے ہو!پھر


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • خواب سچ کر دکھایا:
    • مجھے رسّیوں سے مضبوط باندھ دیجئے
    • جنّتی مینڈھا اور مُبارَک کلمات کا مجموعہ
    • کیا قرض لے کر بھی قربانی کرنی ہو گی؟
    • قُربانی کے گوشت کے مصارف
    • جوڑوں کی بیماری اور بے روز گاری سے نجات
    • گوشت کے طبی فوائد اور زیادہ گوشت کھانے کے نقصانات
    • قُربانی کی کھالیں جمع کرنے والے کیلئے20نیّتیں اور احتیاطیں
    • مدنی چینل کاتعارف :
    • بَیان کا خُلاصَہ
    • اِجتماعی قُربانی:
    • ہاتھ ملانے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami