• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • تذکرہ سیدی قطب مدینہ arrow icon
    • page 29
    book-logo
    book_icon
    تذکرہ سیدی قطب مدینہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    رَحْمت، شمعِ بزمِ ہدایت ،نوشۂ بزمِ جنّت صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ  کا فرمانِ جنّت نشان ہے: جس نے میری سُنَّت سے مَحَبَّت کی اُس نے مجھ سے مَحَبَّت کی اور جس نے مجھ سے مَحَبَّت کی وہ جنّت میں میرے ساتھ ہو گا ۔(مِشْکاۃُ الْمَصابِیح ،ج۱ ص۵۵ حدیث ۱۷۵ دارالکتب العلمیۃ بیروت )

    سینہ تری سُنَّت کا مدینہ بنے آقا

    جنّت میں پڑوسی مجھے تم اپنا بنانا

    سُرمہ لگانے کی سنتیں اور آداب:

              میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!آئیے شیخِ طریقت ، امیراہلسُنَّت دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ  کے   مطبوعہ رسالے

    ”101 مدنی پھول“سے سُرمہ لگانے کے 4 مَدَنی پھول سنتے ہیں:

            (1)سُنَنِ اِبنِ ماجہ کی روایت میں ہے’’ تمام سُرموں میں بہتر سرمہ’’اِثمد‘‘ (اِث۔مِد) ہے کہ یہ نگاہ کو روشن کرتا اور پلکیں اُگا تا ہے ۔‘‘ (سُنَن ابن ماجہ ج۴ص ۱۱۵ حدیث ۳۴۹۷ ) (2)پتھّر کا سُرمہ استعمال کرنے میں حرج نہیں اور سیاہ سُرمہ یا کاجل بقصدِ زینت (یعنی زینت کی نیّت سے)مرد کو لگانا مکروہ ہے اور زینت مقصود نہ ہو تو کراہت نہیں۔ ( فتاوٰی عالمگیری ج۵ ص۳۵۹) (3)سُرمہ سو تے وقت استِعمال کرنا سُنَّت ہے ۔ (مراٰة المناجیح ،ج۶،ص۱۸۰) (4)سُرمہ استعمال کرنے کے تین منقول طریقوں کاخُلاصہ پیشِ خدمت ہے: (۱)کبھی دونوں آنکھوں میں تین تین سَلائیاں (۲) کبھی دائیں (سیدھی ) آنکھ میں تین اور بائیں (الٹی) میں دو (۳)تو کبھی دونوں آنکھوں میں دو دو اور پھر آخِر میں ایک سَلائی کو سُرمے والی کر کے اُسی کو باری باری دونوں آنکھوں میں لگایئے ۔( شُعَبُ الْاِیمان ،ج ۵ ص ۲۱۸ ۔ ۲۱۹)اس طرح کر نے سے اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ  وَجَلَّ  تینوں پر عمل ہوتا رہے گا ۔

           طرح طرح کی ہزاروں سنّتیں سیکھنے کیلئے مکتبۃُ المدینہ کی مطبوعہ دو کُتُب بہارِ شریعت حصّہ 16


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • دو مَدَنی پھول
    • پانی ذخیرہ مت کرو
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • توکّل کی اہمیت!
    • توکّل کیا ہے؟
    • کیا ہم توکّل کرتے ہیں؟
    • نام و نسب وتاریخِ پیدائش
    • حُلیہ مبارک
    • ابتدائی تعلیم
    • بیعت و خلافت
    • سفرِ بغداد
    • مدینہ منوّرہ میں رہائش
    • حصولِ علمِ دِین کا شوق
    • قطبِ مدینہ کا لقب
    • جب مُرید ایسا ہے توپیر کیسا ہوگا؟
    • اعلیٰ حضرت کے معمولات
    • سنّتیں اپنانے میں ہی عظمت ہے
    • اخلاق و عادات
    • مہمان نوازی کی عادت
    • مہمان نوازی سنّتِ انبیا ہے!
    • مہمان نوازی کا معیار
    • مہمانوں کی اقسام
    • مجلس مزاراتِ اولیاء
    • رسالے کا تعارف
    • مُریدین کی اصلاح!
    • وصالِ پُرملال اورتدفین
    • عشرۂ ذوالحجہ کے فضائل
    • 12 مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام ’’ہفتہ وارمدنی مذاکرے میں شرکت
    • میں نے ویڈیو سینٹر کیوں بند کیا
    • دعوتِ اسلامی کے شُعبہ جَات!
    • قربانی کی کھالیں دعوتِ اسلامی کو دیجئے
    • اِجتماعی قُربانی
    • بیان کا خلاصہ
    • سُرمہ لگانے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami