Share this link via
Personality Websites!
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد
سُبْحٰنَ اللہعَزَّ وَجَلَّ !سُنا آپ نےکہ اللہ تعالٰی نے اپنے بندوں کو نوازنے کے لئے کیسے کیسے اَسباب پیدا فرمائے ہیں،بِلا شُبہ یہ سب اُس کا فضل و کرم ہی تو ہے کہ لاکھوں لاکھ عُشّاق ہر سال اُس کی پاک بارگاہ کی حاضری کا شرف پاتے ہیں،نیز مقاماتِ مُقَدَّسہ پر جاکر رو رو کر اپنے گناہوں کی معافی مانگتے اور حج کی قبولیت کی اُمید لگائے دِیوانہ وار’’لَبَّیْکَ ط اَللّٰھُمَّ لَبَّیْکَ ط لَبَّیْکَ لَا شَرِیْکَ لَکَ لَبَّیْکَ ط اِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَۃَ لَکَ وَلْمُلْکَ ط لَاشَرِیْکَ لَکَ ط ‘‘ کی صدائیں بلند کرتے اور دعا و اِستِغفار میں مشغول رہتے ہیں۔تو اے حج کے فارم بھرنےوالے عاشقانِ رسول!اےحج کی تیاریاں کرنے والے عاشقانِ رسول!آپ سب کو مبارَک ہو کہ وہی خانۂ کعبہ کہ جسے صرف تصویروں میں دیکھ دیکھ کر آنکھوں کو
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami