• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نعمتوں کا شکر ادا کرنے کا طریقہ arrow icon
    • page 8
    book-logo
    book_icon
    نعمتوں کا شکر ادا کرنے کا طریقہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کسی بھی حالت میں اپنے خالِق و مالک عَزَّ  وَجَلَّ کی بے حَد و بے عَدد نعمتوں سے لاتَعلُّق نہیں ہو سکتا۔ اس لیے اگر کوئی آزمائش کی گھڑی آ جائے، یا کوئی نِعْمت خَتم ہو جائے، تب بھی اللہ عَزَّ  وَجَلَّ کی دوسری لا تَعْداد نِعْمتیں تو مَوْجُوْد ہوتی ہیں۔لہٰذاعقلمند وہی ہے جوایسے لمحات میں صَبْر کا دامن نہ چھوڑےاور رِضائے اِلٰہی کی خاطر اسے برداشت کرے ،ایسے موقع پر صَبْر کا مُظاہَرہ كرنا بھی باعثِ  رَحْمت ہے آئیے! اس ضِمْن میں چار (4) فَرامینِ مُصْطفےٰصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ سُنئے اورعمل کاجَذبہ پیدا کیجئے ۔

    (1)دو(2)خصلتیں ایسی ہیں کہ جس میں بھی ہوں گیاللہعَزَّ  وَجَلَّ اسے صابرو شاکر لکھ دے گا اور جس میں نہیں ہوں گی نہ اسے شاکر لکھے گا اور نہ ہی صابر (وہ دو خصلتیں یہ ہیں)(۱) جو اپنے دِین میں اپنے سے اوپر والے کو دیکھ کر اس کی پیروی کرے اوردنیوی معاملہ میں اپنے سے نيچے والے کو دیکھے اور اللہ عَزَّ  وَجَلَّ نے اسے اس شخص پر جو فضلیت دی ہے اس پر اللہ عَزَّ  وَجَلَّ کا شکر ادا کرے تو اللہ عَزَّ  وَجَلَّ اسے صابر وشاکر لکھ دیتا ہے (۲)جو دِین میں اپنے سے نيچے والے کو دیکھے اور دنیوی معاملہ میں اوپر والے کو دیکھے پھر اپنی محرومی پر افسوس کرے تو اللہ عَزَّ  وَجَلَّ نہ اسے صابر لکھتا ہے اور نہ ہی شاکر۔(جامع الترمذی،۴/۲۲۹،حدیث: ۲۵۲۰)

    (2)اللہ تعالٰی جب کسی قوم سے بھلائی کا اِرادہ فرماتا ہے توان کی عُمر دراز کرتا ہے اورانہیں شکر کا اِلْہام فرماتا ہے۔(فردوس الاخبار، باب الالف، جماع الفصول منہ فی معانی شتی۔۔۔ الخ، ۱/۱۴۸، حدیث: ۹۵۴)

    (3)جسے اللہ عَزَّ  وَجَلَّ نے کوئی نعمت عطا فر مائی پھر وہ بندہ اس نعمت کوبا قی رکھنا چاہتا ہوتو اسے چا ہیے کہ لَاحَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلاَّبِاللہِ کی کثرت کرے۔(معجم کبیر ، ۱۷/۳۱۰،۸۵۹)

    (4)جب اللہتعالٰی اپنے بندے پر کوئی نعمت نازل فرماتا ہے اور وہ کہتا ہے:’’اَلْحَمْدُ لِلّٰہ‘‘تویہ کلمہ اللہ  عَزَّ  وَجَلَّکے نزدیک اسےنعمت دینے سے بہتر ہوتاہے۔(ابن ماجہ، کتاب الادب، باب فضل الحامدین، ۴/۲۵۰، حدیث: ۳۸۰۵)


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • دو مَدَنی پھول
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • شکرگزارکی حکایت
    • اعضائے جسمانی کا شکرکیاہے
    • شکر کی تعریف
    • شکر کے مختلف طریقے
    • شُکر کی حقیقت
    • شکر گزار بندہ
    • ”شکر کے فضائل“ کا تعارف
    • 12 مدنی کاموں میں سے ایک”ہفتہ وار اجتماع“میں شرکت ہے
    • بغل ميں کینسر کے غُدُود
    • نعمت کا شکر کیسے ادا کریں؟
    • نوا فل ادا کیجئے
    • تلاوتِ قُرآن کیجئے
    • نیک اجتماعات میں شرکت کیجئے
    • مدنی قافلے میں سفر کیجئے
    • مِسواک کی سُنّتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami