• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • صدرُ الشریعہ رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ کی دینی خدمات arrow icon
    • page 18
    book-logo
    book_icon
    صدرُ الشریعہ رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ کی دینی خدمات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    بِن خَلَف کے ساتھ ہو گا “کی وضاحت کرتے ہوئے مفتی صاحب فرماتے ہیں کہ)اُبَی بِن خَلَف وہ مشرک ہے،جسے نبیِ کریم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے اُحد کے دن اپنے ہاتھ سے قتل فرمایا۔اس میں اشارۃً فرمایا گیا کہ بے نمازی کاحشران کافروں کے ساتھ ہوگا اورنمازی مؤمن کاحشر اِنْ شَآءَ اللہعَزَّ  وَجَلَّنبیوں عَلَیْہِمُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام،صدّیقوں ،شُہَدَاءاورصالحین عَلَیْہِم رَحمَۃُ اللّٰہ ِالْمُبِین کے ساتھ ہوگا۔اس سے یہ لازم نہیں آتا کہ بے نمازی کافر ہوجائے اورنمازی نبی،بلکہ بے نمازی کوقیامت میں ان کفارکے ساتھ کھڑاکیاجائے گا،جیسے کسی شریف آدمی کو ذلیل کے ساتھ بٹھادینا ،اس کی ذِلّت ہے۔خیال رہے کہ قیامت میں ہرشخص کا حشر اس کے ساتھ ہوگا، جس سے اسے دنیا میں محبت تھی اور جس کی طرح وہ کام کرتا تھا۔بے نمازی(نماز نہ پڑھ کر)چونکہ کافروں کے سے کام کرتا ہے لہٰذا اس کا حشر بھی ان کے ساتھ ہوگا،نمازی چونکہ انبیائے کرام عَلَیْہِمُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام  اور صِدِّیْقِین رَحْمَۃُاللّٰہِ تَعَالٰی عَلَیْہِمْ اَجْمَعِیْن  کی نقل کرتا ہے لہٰذا اس کا حشر انہی کے ساتھ ہوگا،اسی لئے کہتے ہیں کہ اچھوں کی نقل بھی اچھی اور بُروں کی نقل بھی بُری۔(مرآۃ المناجیح،۱/۳۶۸-۳۶۷ملتقطاً وبتغیر قلیل)

    بعض عُلمائے کرام نے ارشاد فرمایا:نماز ترک کرنے والا ان چار(4)(یعنی فرعون، قارون، ہامان اور اُبی بن خَلَف) کے ساتھ اِس لیے اُٹھایا جائے گا کہ وہ اپنے مال، حُکمرانی،وَزارت اور تجارت کے باعث نَماز کو چھوڑے گا۔اگر اس نے اپنے مال میں مصروف ہونے کے سبب نماز چھوڑی تو اُس کا حشرقارون کے ساتھ ہو گا،حُکمرانی کے سبب نماز چھوڑی تو اس کا حشرفرعون کے ساتھ ہو گا،وَزارت کے سبب نماز چھوڑی تو اس کا حشر( فرعون کے وزیر) ہامان کے ساتھ ہو گا اور اگر تجارت کے سبب نماز چھوڑی تو اس کا حشر مَکّۂ مکرَّمہ کے بَہُت بڑے کافِر تاجر اُبَی بِن خَلَف کے ساتھ ہو گا۔( الزواجر عن اقتراف الکبائر،الکبیرۃ السابعۃ السبعون:تعمد تاخیر الصلاۃ …الخ ،۱/ ۲۸۸)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                   صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دو مَدَنی پھول
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • دو مَدَنی پھول
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • صدر الشّریعہ کی شان و عظمت کی جھلکیاں
    • صدر الشّریعہ کی شان و عظمت کی جھلکیاں
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • صدرُ الشریعہ کا علمی کارنامہ
    • صدرُ الشریعہ کا علمی کارنامہ
    • ترجَمۂ کنزالایمان
    • ترجَمۂ کنزالایمان
    • دل کا مریض ٹھیک ہو گیا
    • 12 مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”مدنی قافلہ“
    • دل کا مریض ٹھیک ہو گیا
    • 12 مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”مدنی قافلہ“
    • روزانہ کاجَدْوَل
    • روزانہ کاجَدْوَل
    • نماز کی پابندی
    • نماز کی پابندی
    • وقت ضائع کرنےکے چند اُمور
    • وقت ضائع کرنےکے چند اُمور
    • بہارِ شریعت کا تعارف
    • بہارِ شریعت کا تعارف
    • آستانہ مُرشد سے وفا
    • آستانہ مُرشد سے وفا
    • دارُ الاِفتا اہلسنت کا قِیام
    • دارُ الاِفتا اہلسنت کا قِیام
    • بیان کا خلاصہ
    • بیان کا خلاصہ
    • جوتے پہننے کی سنتیں اور آداب
    • جوتے پہننے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami