Share this link via
Author:
Al Madinat-ul-Ilmiyah
Publisher: Others
Publication Date:
August 1 ,2016
Bayan Date:
04-08-2016
Category:
Weekly Speeches for Brothers
Read Online Pages: 27
ISBN No: Not Availabe
4اگست 2016ء کو تبلیغِ قرآن و سنّت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں ہونے والا سنتوں بھرا بیان۔ اس بیان میں آپ پڑھ سکیں گے: صدر الشّریعہ کی شان و عظمت کی جھلکیاں، صدرُ الشریعہ کا علمی کارنامہ، ترجَمۂ کنزالایمان، نماز کی پابندی، دارُ الاِفتا اہلسنت کا قِیام اور بہت کچھـ