Share this link via
Author:
Al Madinat-ul-Ilmiyah
Publisher: Others
Publication Date:
July 23 ,2016
Bayan Date:
28-07-2016
Category:
Weekly Speeches for Brothers
Read Online Pages: 28
ISBN No: Not Avaailabe
28جولائی 2016ء کو تبلیغِ قرآن و سنّت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں ہونے والا سنتوں بھرا بیان۔ اس بیان میں آپ پڑھ سکیں گے : مرتے دم بھی نیکیاں کمانے کی حرص،صدیق اکبر کا شوق عبادت،اذان کے جواب کی فضیلت،زخمی حالت میں بھی نماز ادا فرمائی اور بہت کچھـ