• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • مولیٰ علی کا عشقِ رسول مع عشق رسول کے تقاضے arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    مولیٰ علی کا عشقِ رسول مع عشق رسول کے تقاضے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    تو بھی میں نے ان کے بہت قریب تھا،اس قدر قُربت کے باوجود آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے سراپائے اقدس کو بیان کرنابہت دُشوار مُعاملہ ہے، ہاں علی بن ابی طالب رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کے پاس چلے جاؤ وہ بیان کر دیں گے۔ وہ لوگ اَمِیْرُالْمُؤمنین حَضرتِ سَیِّدُناعلی المرتضیٰ شیرِ خدا کَرَّمَ اللہُ تَعَالٰی وَجْہَہُ الْکَرِیْم کی بارگاہ میں حاضر ہوئے اور ان سے عرض کی : اے ابوالحسن! اپنے چچا کے بیٹے (یعنی پیارے آقا صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ)کےاَوصاف بیان کریں! تو آپ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ نے اِرْشاد فرمایا: رَسُولُاللہ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمنہ توبہت زیادہ دراز قد تھے اور نہ ہی بالکل پست قد، بلکہ درمیانے قد سےکچھ بلندتھے، رنگ مبارک سفیدتھا  جس میں سرخی کی آمیزش بھی  تھی، مبارک زلفیں بہت زیادہ گھنگھریالی نہ تھیں بلکہ کچھ خمدارتھیں جو کانوں تک ہواکرتیں ، کُشادہ پیشانی، سُرمگیں آنکھیں، چمکدار دانت، بُلندبِینی، گردن خوب شفاف جیسے چاندی کی صراحی، جب چلتے تو مضبوطی سے قدم جماتے جیسے بلندی سے اُتر رہے ہوں، جب کسی کی طرف متوجہ ہوتے تو کامل توجُّہ فرماتے، جب قیام فرما تے تو لوگوں سے بلندمعلوم ہوتے اور جب بیٹھتے تب بھی سب میں نُمایاں ہوتے، جب کلام فرماتے تو لوگوں پر خاموشی چھا جاتی، جب خطبہ اِرْشاد فرماتےتو سامعین پرگِریہ طاری فرما دیتے، لوگوں پر سب سے زیادہ رحیم و مہربان،یتیموں کے لیے شفیق باپ کی مانند ، بیواؤں کے لیےکریم و نرم دل، سب سے زیادہ بہادر، سب سے زیادہ سخی اور روشن چہرے والے تھے، عباء (جُبہ)زیبِ تن فرماتے،جَو کی روٹی تَناوُل فرماتے،آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کاتکیہ چمڑے کا تھاجس میں کھجور کی چھال بھری ہوئی تھی، چارپائی کیکر کی لکڑی کی تھی جو کھجور کے پتوں کی رسی سے بُنی ہوئی تھی، آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے دو عمامے تھے ایک کا نام سحاب جبکہ دوسرے کو عُقاب کہا جاتا، آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی اشیائے ضرورت میں تلوار ذُوالفَقَار، اُونٹنی عضباء، خچر دُلدُل، گدھا یعفور، گھوڑا بحر، بکری برکۃ، عصا ممشوق اور جھنڈا ’’ لِواء ُالحَمد‘‘ کے نام سے مَوسُوم تھے، آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم اُونٹ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • فِرِشتوں کی امامت :
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • حُسن تیرا سا نہ دیکھا نہ سنا!
    • تجھے یک نے یک بنایا!
    • صحابۂ کرام اور عشقِ رسول :
    • مولیٰ علی کا عشقِ رسول :
    • محبوب کی بھوک مٹانے کاجذبہ :
    • غریب فائدے میں!
    • اتباعِ رسول کا مُقدّس جذبہ:
    • ’’غریب فائدے میں ہے‘‘ کا تعارف
    • عشقِ رسول کے تقاضے
    • اطاعت و اتّباع
    • تعظیم و تکریم:
    • کثرتِ ذکر:
    • دوستوں سے دوستی ،دشمنوں سے دشمنی:
    • مَحَبَّت کی گواہی
    • چلنے کی سُنّتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami