Share this link via
Author:
Al Madinat-ul-Ilmiyah
Publisher: Others
Publication Date:
May 16 ,2016
Category:
Weekly Speeches for Brothers
Read Online Pages: 31
ISBN No: Not Available
19 مئی 2016ء کو تبلیغِ قرآن و سنّت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں ہونے والا سنتوں بھرا بیان۔ اس بیان میں آپ پڑھ سکیں گے: فضیلتوں والی رات، آقا شَعْبان کے اکثر روزے رکھتے تھے، شعبانُ المعظم پسندیدہ مہینا، مسجد کے آداب اور بہت کچھ۔