• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • امامِ اعظم کا تقویٰ arrow icon
    • page 28
    book-logo
    book_icon
    امامِ اعظم کا تقویٰ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    مِسْواک کی ستّر (70)رَکعتوں سے افضل ہے۔(1)٭مسواک کا اِستعمال اپنے لئے لازم کر لو کیونکہ اِس میں مُنہ کی صفائی اور(یہ) ربّ تعالیٰ کی رِضا کا سبب ہے۔(2) ٭حضرت سیِّدُنا ابنِ عبّاس رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُمَا سے روایت ہے کہ مِسواک میں دس خُوبیاں ہیں:منہ صاف کرتی،مَسُوڑھے کو مضبوط بناتی ہے، بینائی بڑھاتی ، بلغم دُور کرتی ہے ، مُنہ کی بدبو ختم کرتی ، سنّت کے مُوافِق ہے ،فرشتے خوش ہوتے ہیں، رَبّ عَزَّ  وَجَلَّ راضی ہوتا ہے،نیکی بڑھاتی اور معدہ درست کرتی ہے(جمع الجوامع ۵/۲۴۹،حدیث۱۴۸۶۷)٭حضرت سیِّدنا امام شافعی عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ القَوِی فرماتے ہیں:چار چیزیں عقل بڑھاتی ہیں: فُضُول باتوں سے پرہیز،مِسْواک کا استِعمال،صُلَحا یعنی نیک لوگوں کی صحبت اور اپنے علم پر عمل کرنا۔ (3) ٭مِسْوا ک پیلو یا زیتون یا نیم وغیرہ کڑوی لکڑی کی ہو،مسواک کی موٹائی چھنگلیا یعنی چھوٹی اُنگلی کے برابر ہو۔ ٭مسواک جب ناقابلِ استعمال ہوجائے تو پھینک مت دیجئے کہ یہ آلَۂ ادائے سنّت ہے، کسی جگہ اِحتیاط سے رکھ دیجئے یا دفن کردیجئے یا پتھروغیرہ وزن باندھ کر سَمُندر میں ڈبود یجئے ۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                   صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    طرح طرح کی ہزاروں سُنّتیں سیکھنے کے لئے مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ دو کتب”بہارِ شریعت“حِصّہ 16(304صفحات) نیز 120 صفْحات پر مشتمل کتاب”سُنّتیں اور آداب“ھدِيَّةً طلب کیجئے اور بغور اس کا مطالَعَہ فرمائیے۔ سنّتوں کی تَرْبِیَت  کا ایک بہترین ذریعہ دعوتِ اسلامی کے مَدَنی قافِلوں میں عاشقانِ رسول کے ساتھ سنّتوں بھرا سَفَر بھی ہے۔

    مجھ کو جذبہ دے سَفَر کرتا رہوں پروَردگار        سنّتوں کی تَرْبِیَت کے قافِلے میں بار بار

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                   صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    [1]… اَلتَّرغِیب وَالتَّرہِیب  ،کتاب الطہارۃ،الترغیب فی السواک …الخ،۱/۱۲۷،حدیث:۳۳۷

    2… مُسندِ احمد ،مسند عبداللہ بن عمربن الخطاب، ۲ /۴۳۸،حدیث:۵۸۶۹

    3… اِحیاء الْعُلوم،کتاب آداب الاکل،فصل:یجمع آدابا …الخ، ۲/۲۷

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دو مَدَنی پھول
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت:
    • بَیان کرنے کی نیّتیں
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • پہلے دل صاف کر دیجئے!
    • پہلے دل صاف کر دیجئے!
    • دوسروں کو ستانا:
    • دوسروں کو ستانا:
    • غیبی ہدایت:
    • غیبی ہدایت:
    • مختصر تَعارُف و حُلیہ مُبارَک
    • وَلیّ اللہ کی پیش گوئی:
    • مختصر تَعارُف و حُلیہ مُبارَک :
    • وَلیّ ُاللہ کی پیش گوئی:
    • مَدَنی تربیت گاہوں کا قِیام:
    • مَدَنی تربیت گاہوں کا قِیام:
    • ذہانت و تقویٰ میں بے مثال تھے:
    • ذہانت و تقویٰ میں بے مثال تھے:
    • سانسوں کی مالا ٹوٹ گئی تو؟
    • سانسوں کی مالا ٹوٹ گئی تو؟
    • قرآنِ پاک اور تقویٰ کی اَہَمیّت:
    • تقویٰ کی اہمیت:
    • تقویٰ کی تعریف:
    • قرآنِ پاک اور تقویٰ کی اَہَمیّت:
    • تقویٰ کی تعریف:
    • تقویٰ کی اہمیت:
    • احادیثِ مُبارکہ اور تقویٰ کی اہمیت:
    • احادیثِ مُبارکہ اور تقویٰ کی اہمیت:
    • تقویٰ کیسے حاصل ہو؟
    • تقویٰ کیسے حاصل ہو؟
    • بَکری کب تک زندہ رہتی ہے؟
    • بَکری کب تک زندہ رہتی ہے؟
    • پڑوسیوں کو بھی ترس آتا!
    • پڑوسیوں کو بھی ترس آتا!
    • ہمارے دن اور رات!
    • ہمارے دن اور رات!
    • 12 مَدَنی کاموں میں سےروزانہ کا ایک مَدَنی کام”بعدِ فجرمَدَنی حلقہ “
    • 12 مَدَنی کاموں میں سےروزانہ کا ایک مَدَنی کام”بعدِ فجرمَدَنی حلقہ “
    • شجرہ شریف کی برکتیں:
    • شجرہ شریف کی برکتیں:
    • مال داروں سے دُوری بہتر ہے!
    • مال داروں سے دُوری بہتر ہے!
    • خوشامَد کی مذمّت:
    • خوشامَد کی مذمّت:
    • کاروبار میں تقویٰ:
    • کاروبار میں تقویٰ:
    • تمام نفع صدقہ کر دیا!
    • ”بس پیسہ ہو ، چاہے جیسا ہو“ کی دُھن!
    • ”بس پیسہ ہو ، چاہے جیسا ہو“ کی دُھن!
    • تمام نفع صدقہ کر دیا!
    • اضافی قیمت واپس کرنے کیلئے سفر!
    • اضافی قیمت واپس کرنے کیلئے سفر!
    • بیان کا خلاصہ:
    • بیان کا خلاصہ:
    • مسواک کی سُنّتیں اور آداب
    • مسواک کی سُنّتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami