• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • امامِ اعظم کا تقویٰ arrow icon
    • page 25
    book-logo
    book_icon
    امامِ اعظم کا تقویٰ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    زىادہ رقم لىتے ہو ۔آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ نے آئندہ کیلئے  اس سے معذرت کر لی اور خود ہزار درہم ساتھ لے  کر  اس شخص کى تلاش مىں مدىنۂ منورہ جا پہنچے اورتلاش شروع کر دی۔ایکشَخْص کومسجد میں  اسی کپڑے کى چادراوڑھے نماز میں مشغول دىکھا، آپ نے بھى نوافل شروع کردىئے ۔جب وہ نماز سے فارغ ہوا تو آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ اس کے پاس گئے اورفرماىا: ىہ کپڑا جو تم نے اوڑ ھ رکھا ہےیہ  مىرا ہے، اس نے کہا:یہ کپڑا آپ کا کیسے ہوسکتا ہے مىں نے تو خود کُوفہ میں امام ابُوحنىفہ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کى دُکان سے خرىداہے۔ آپ نے پوچھا تم ابُوحنىفہ کو پہچانتے ہو؟ اس نے کہا کىوں نہىں، آپ نے فرماىا ابوحنىفہ مىں ہوں، کىا تم نے مجھ سے کپڑا خرىدا تھا؟ اس نے کہا نہىں۔تب آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ نے اسے مکمل واقعہ سُنایا اور فرمایا: تم مىرا ىہ کپڑا مجھے دے دو اور اىک ہزار درہم اس کے سامنے رکھ دىئے ، اس نے کہا مىں اس کپڑے کو اىک عرصہ تک استعمال کرتا رہا ہوں میرے لیے جائز نہىں کہ استعمال شُدہ کپڑا واپس دُوں اور اىک ہزار دِرہم بھی  لوں، آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ نے فرماىا: اچھا اگر تم اىسا نہىں کرسکتے تو مىرا کپڑا مجھے دے دو اور اپنا اىک ہزار درہم واپس لے لو اور جو تم نے استعمال کىا مىں تمہىں معاف کرتا ہوں، اس کے باوجود وہ شخص نہ تو کپڑا واپس دىنے پر راضى  ہوا اور نہ ہی اىک ہزار درہم لئے۔ تب امام ابُوحنىفہ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ نے چھ سو درہم  بھی واپس کیے،کپڑا بھی اس کے پاس رہنے دیا اور معذرت کرکے واپس کُوفہ تشریف لے آئے۔(المناقب للموفق، الجرءا لاول، ص:۱۹۸، ملتقطا)

    ہمارے آقا ہمارے مَولیٰ، امامِ اعظم ابُو حنیفہ

    ہمارے ملجاء ہمارے ماویٰ امامِ اعظم ابُو حنیفہ

    زمانہ بھر نے زمانہ بھر میں بہت تَجسُّس کیا ولیکن

    مِلا نہ کوئی اِمام تم سا امامِ اعظم ابُوحنیفہ

    (دیوانِ سالک ،رسائلِ نعیمیہ، ص:۳۵)

    صَلُّو ْا عَلَی الْحَبِیْب!                                صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دو مَدَنی پھول
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت:
    • بَیان کرنے کی نیّتیں
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • پہلے دل صاف کر دیجئے!
    • پہلے دل صاف کر دیجئے!
    • دوسروں کو ستانا:
    • دوسروں کو ستانا:
    • غیبی ہدایت:
    • غیبی ہدایت:
    • مختصر تَعارُف و حُلیہ مُبارَک
    • وَلیّ اللہ کی پیش گوئی:
    • مختصر تَعارُف و حُلیہ مُبارَک :
    • وَلیّ ُاللہ کی پیش گوئی:
    • مَدَنی تربیت گاہوں کا قِیام:
    • مَدَنی تربیت گاہوں کا قِیام:
    • ذہانت و تقویٰ میں بے مثال تھے:
    • ذہانت و تقویٰ میں بے مثال تھے:
    • سانسوں کی مالا ٹوٹ گئی تو؟
    • سانسوں کی مالا ٹوٹ گئی تو؟
    • قرآنِ پاک اور تقویٰ کی اَہَمیّت:
    • تقویٰ کی اہمیت:
    • تقویٰ کی تعریف:
    • قرآنِ پاک اور تقویٰ کی اَہَمیّت:
    • تقویٰ کی تعریف:
    • تقویٰ کی اہمیت:
    • احادیثِ مُبارکہ اور تقویٰ کی اہمیت:
    • احادیثِ مُبارکہ اور تقویٰ کی اہمیت:
    • تقویٰ کیسے حاصل ہو؟
    • تقویٰ کیسے حاصل ہو؟
    • بَکری کب تک زندہ رہتی ہے؟
    • بَکری کب تک زندہ رہتی ہے؟
    • پڑوسیوں کو بھی ترس آتا!
    • پڑوسیوں کو بھی ترس آتا!
    • ہمارے دن اور رات!
    • ہمارے دن اور رات!
    • 12 مَدَنی کاموں میں سےروزانہ کا ایک مَدَنی کام”بعدِ فجرمَدَنی حلقہ “
    • 12 مَدَنی کاموں میں سےروزانہ کا ایک مَدَنی کام”بعدِ فجرمَدَنی حلقہ “
    • شجرہ شریف کی برکتیں:
    • شجرہ شریف کی برکتیں:
    • مال داروں سے دُوری بہتر ہے!
    • مال داروں سے دُوری بہتر ہے!
    • خوشامَد کی مذمّت:
    • خوشامَد کی مذمّت:
    • کاروبار میں تقویٰ:
    • کاروبار میں تقویٰ:
    • تمام نفع صدقہ کر دیا!
    • ”بس پیسہ ہو ، چاہے جیسا ہو“ کی دُھن!
    • ”بس پیسہ ہو ، چاہے جیسا ہو“ کی دُھن!
    • تمام نفع صدقہ کر دیا!
    • اضافی قیمت واپس کرنے کیلئے سفر!
    • اضافی قیمت واپس کرنے کیلئے سفر!
    • بیان کا خلاصہ:
    • بیان کا خلاصہ:
    • مسواک کی سُنّتیں اور آداب
    • مسواک کی سُنّتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami