• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • امامِ اعظم کا تقویٰ arrow icon
    • page 2
    book-logo
    book_icon
    امامِ اعظم کا تقویٰ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

                            (۲)جِتنی اَچّھی نیّتیں زِیادہ،اُتنا ثواب بھی زِیادہ۔

    بَیان سُننے کی نیّتیں

    نگاہیں نیچی کئے خُوب کان لگا کر بَیان سُنُوں گا۔٭ٹیک لگا کر بیٹھنے کے بجائے عِلْمِ دِیْن کی تَعْظِیم کی خاطِر جہاں تک ہو سکا دو زانو بیٹھوں گا۔٭ضَرورَتاً سِمَٹ سَرَک کر دوسرے کے لئے جگہ کُشادہ کروں گا۔٭دَھکّا وغیرہ لگا تو صَبْر کروں گا، گُھورنے،  جِھڑکنے اوراُلجھنے سے بچوں گا۔٭صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْبِ، اُذْکُرُوااللّٰـہَ، تُوبُوْا اِلَی اللّٰـہِ  وغیرہ سُن  کر ثواب کمانے اور صدا لگانے والوں کی دل جُوئی کے لئے بُلند آواز سے جواب دوں گا۔٭ بَیان کے بعد خُود آگے بڑھ کر سَلَام و مُصَافَحَہ اور اِنْفِرادی کوشش کروں گا ۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                   صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    بَیان کرنے کی نیّتیں

    میں بھی نِیَّت کرتا ہوں ٭اللہ عَزَّ  وَجَلَّ  کی رِضَا پانے اور ثواب کمانے کے لئے بَیان کروں گا۔٭دیکھ کر بَیان کروں گا۔٭پارہ 14، سُوْرَۃُ النَّحْل،آیت 125: )اُدْعُ اِلٰى سَبِیْلِ رَبِّكَ بِالْحِكْمَةِ وَ الْمَوْعِظَةِ الْحَسَنَةِ ( (تَرْجَمَۂ کنز الایمان:اپنے رَبّ کی راہ کی طرف بُلاؤ پکّی تدبیر اور اَچّھی نصیحت سے)اوربُخاری شریف (حدیث3461)میں وارِد اِس فرمانِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ:”بَلِّغُوْا عَنِّیْ وَ لَوْ اٰیَۃً(1)یعنی پہنچا دو میری طرف سے اگرچِہ ایک ہی آیت ہو ‘‘ میں دیئے ہوئے اَحْکام  کی پَیْروی کروں گا۔ ٭نیکی کا حکم دوں گا اوربُرائی سے مَنْع کروں گا۔٭اَشْعار پڑھتے نیز عَرَبی، اَنگریزی اور مُشْکِل اَلْفَاظ بولتے وَقْت دل کے اِخْلَاص پر تَوَجُّہ رکھوں گایعنی اپنی عِلْمیَّت کی دھاک بِٹھانی مَقْصُود ہوئی تو بولنے سے بچوں گا۔٭ مَدَنی قافلے، مَدَنی انعامات ، نیز عَلاقائی دَوْرَہ، برائے نیکی کی دعوت وغیرہ کی رَغْبَت دِلاؤں گا۔٭قَہْقَہہ لگانے اور لگوانے سے بچوں گا۔٭نَظَر کی حِفَاظَت کا ذِہْن بنانے کی خاطِر حتَّی الْاِمْکان نگاہیں نیچی رکھوں گا۔  

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                   صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    [1]…بخاری، کتاب احادیث الانبیاء ،باب ماذکر عن بنی اسرائیل،۲/۴۶۲،حدیث:۳۴۶۱

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دو مَدَنی پھول
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت:
    • بَیان کرنے کی نیّتیں
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • پہلے دل صاف کر دیجئے!
    • پہلے دل صاف کر دیجئے!
    • دوسروں کو ستانا:
    • دوسروں کو ستانا:
    • غیبی ہدایت:
    • غیبی ہدایت:
    • مختصر تَعارُف و حُلیہ مُبارَک
    • وَلیّ اللہ کی پیش گوئی:
    • مختصر تَعارُف و حُلیہ مُبارَک :
    • وَلیّ ُاللہ کی پیش گوئی:
    • مَدَنی تربیت گاہوں کا قِیام:
    • مَدَنی تربیت گاہوں کا قِیام:
    • ذہانت و تقویٰ میں بے مثال تھے:
    • ذہانت و تقویٰ میں بے مثال تھے:
    • سانسوں کی مالا ٹوٹ گئی تو؟
    • سانسوں کی مالا ٹوٹ گئی تو؟
    • قرآنِ پاک اور تقویٰ کی اَہَمیّت:
    • تقویٰ کی اہمیت:
    • تقویٰ کی تعریف:
    • قرآنِ پاک اور تقویٰ کی اَہَمیّت:
    • تقویٰ کی تعریف:
    • تقویٰ کی اہمیت:
    • احادیثِ مُبارکہ اور تقویٰ کی اہمیت:
    • احادیثِ مُبارکہ اور تقویٰ کی اہمیت:
    • تقویٰ کیسے حاصل ہو؟
    • تقویٰ کیسے حاصل ہو؟
    • بَکری کب تک زندہ رہتی ہے؟
    • بَکری کب تک زندہ رہتی ہے؟
    • پڑوسیوں کو بھی ترس آتا!
    • پڑوسیوں کو بھی ترس آتا!
    • ہمارے دن اور رات!
    • ہمارے دن اور رات!
    • 12 مَدَنی کاموں میں سےروزانہ کا ایک مَدَنی کام”بعدِ فجرمَدَنی حلقہ “
    • 12 مَدَنی کاموں میں سےروزانہ کا ایک مَدَنی کام”بعدِ فجرمَدَنی حلقہ “
    • شجرہ شریف کی برکتیں:
    • شجرہ شریف کی برکتیں:
    • مال داروں سے دُوری بہتر ہے!
    • مال داروں سے دُوری بہتر ہے!
    • خوشامَد کی مذمّت:
    • خوشامَد کی مذمّت:
    • کاروبار میں تقویٰ:
    • کاروبار میں تقویٰ:
    • تمام نفع صدقہ کر دیا!
    • ”بس پیسہ ہو ، چاہے جیسا ہو“ کی دُھن!
    • ”بس پیسہ ہو ، چاہے جیسا ہو“ کی دُھن!
    • تمام نفع صدقہ کر دیا!
    • اضافی قیمت واپس کرنے کیلئے سفر!
    • اضافی قیمت واپس کرنے کیلئے سفر!
    • بیان کا خلاصہ:
    • بیان کا خلاصہ:
    • مسواک کی سُنّتیں اور آداب
    • مسواک کی سُنّتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami