• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • شبِ معراج جنت ميں رحمتِ الہی کے مشاہدات arrow icon
    • page 8
    book-logo
    book_icon
    شبِ معراج جنت ميں رحمتِ الہی کے مشاہدات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    وَالَّذِیۡنَ ہُمْ لِفُرُوۡجِہِمْ حٰفِظُوۡنَ ۙ﴿۵﴾اِلَّا عَلٰۤی اَزْوٰجِہِمْ اَوْ مَا مَلَکَتْ اَیۡمٰنُہُمْ فَاِنَّہُمْ غَیۡرُ مَلُوۡمِیۡنَ ۚ﴿۶﴾فَمَنِ ابْتَغٰی وَرَآءَ ذٰلِکَ فَاُولٰٓئِکَ ہُمُ الْعٰدُوۡنَ ۚ﴿۷﴾وَالَّذِیۡنَ ہُمْ لِاَمٰنٰتِہِمْ وَعَہۡدِہِمْ رٰعُوۡنَ ۙ﴿۸﴾وَالَّذِیۡنَ ہُمْ عَلٰی صَلَوٰتِہِمْ یُحَافِظُوۡنَ ۘ﴿۹﴾اُولٰٓئِکَ ہُمُ الْوٰرِثُوۡنَ ﴿ۙ۱۰﴾الَّذِیۡنَ یَرِثُوۡنَ الْفِرْدَوْسَؕ ہُمْ فِیۡہَا خٰلِدُوۡنَ ﴿۱۱﴾

    ہیں،اور وہ جو اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرتے ہیں مگر اپنی بیبیوں یا شرعی باندیوں پر جو ان کے ہاتھ کی مِلک ہیں کہ ان پر کوئی ملامت نہیں،تو  جو ان دو کے سوا کچھ اور چاہے وہی حد سے بڑھنے والے ہیں اور وہ جو اپنی امانتوں اور اپنے عہد کی رعایت کرتے ہیں،اور وہ جو اپنی نمازوں کی نگہبانی کرتے ہیں،یہی لوگ وارث ہیں کہ فردوس کی میراث پائیں گے وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے۔

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!مَعْلُوم  ہوا کہ خُشُوع و خُضُوع سے نمازیں پڑھنا، مَذاق مسخری، بیہودہ گفتگو، کھیل کُوداور ہر طرح کے فضول کاموں سے بچنا، شرم گاہوں کی حِفاظَت کرنا، حُدُود اللہ  کی خلاف ورزی سے بچنا، اللہ عَزَّ  وَجَلَّ اور اس کے بندوں کی اَمانتوں کی رِعایت کرنا اور ان سے کیے گئے عَہدوں کو پورا کرنا یہ سب اَوصاف جَنَّتُ الْفِردَوس کا حق دار بنا سکتے ہیں، ہمیں بھی یہ اوصاف اپنے اندر پیدا کرنے کی کوشش کرنی چاہیے تاکہ ہم بھی جنت الفردوس کے وارث بن سکیں۔یاد رہے کہ فردوس سب سے اعلیٰ جَنَّت ہے اور اس کا سوال کرنے کی حدیثِ پاک میں ترغیب دی گئی ہے، حَضْرتِ مُعاذ بن جبل رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ سے روایت ہے، حُضُور نبیِ کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے اِرْشاد فرمایا:جَنَّت میں سو (100) درجے ہیں، دو(2) درجوں کے درمیان اتنی مسافت ہے جتنی آسمان اور زمین کے درمیان ہے۔ فردوس سب سے اعلیٰ اور درمیانی جنت ہے اور اس سے اوپر رحمٰن عَزَّ  وَجَلَّ کا عرش ہے اور اس سے جَنَّت کی نہریں نکلتی ہیں۔ جب تم اللہ تَعَالیٰ سے سُوال کرو تو جنَّتُ الفِردوس کا سوال کرو۔ (1)  لہٰذا ہر مُسَلمان  کو چاہیے کہ وہ جب اللہ تَعَالٰیسے جنت کی دعا مانگے تو جنَّتُ الفِردوس کی ہی دعا مانگے۔ اگر اللہ تَعَالٰی نے اپنے فضل و کرم سے یہ دُعا

     

     

     

     

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    [1]… ترمذی، کتاب صفۃ الجنۃ، باب ماجاء فی صفۃ درجات الجنۃ، ۴/٢٣٨، الحدیث: ۲۵۳۸


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرودِ پاک کی فضیلت
    • دو مَدَنی پھول:
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • بَیان کرنے کی نیّتیں
    • تین نہریں
    • سچی توبہ بہت بڑی نعمت ہے
    • جنّت کی آواز
    • فردوس کی میراث پانے والے لوگ
    • جنّت میں داخلہ
    • جنت کا انوکھا پھل!
    • جنّت کے دروازے پر لکھی تحریر
    • تکالیفِ قیامت سے نجات
    • مقروض پر نرمی سے بخشش ہو گئی
    • کریم سے کرم کی اُمید!
    • 12 مدنی کاموں میں سےایک مدنی کام’’مدنی انعامات ‘‘
    • بدنگاہی سے چھٹکارا مل گیا
    • بلند وبالا محلّات
    • موتیوں سے بنے ہوئے گنبد نُما خیمے
    • نور میں چُھپا ہوا آدمی
    • بڑا دھوکہ
    • ’’شعبۂ تعلیم ‘‘ کا تعارف
    • بیان کا خلاصہ
    • بات چیت کرنے کی سُنّتیں اور آداب:
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6دُرودِ پاک اور2دُعائیں:
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami