Share this link via
Personality Websites!
فرمانِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :جس نے اس دعاکو 3 مرتبہ پڑھا تو گویا اُس نےشَبِ قَدْر حاصل کرلی۔(ابنِ عَساکِر،ج:١٩،ص:١٥٥،حدیث:٤٤١٥)
(رجب المرجب کے ہرہفتہ واراجتماع میں یہ دُعا پڑھائی جائے)
رَجَب میں یہ دُعا پڑھنا سُنّت ہے!جب رَجب کا مہینا آتاتو نبیِّ اکرم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ یہ دُعا پڑھتے تھے :اَ للّٰھُمَّ بَارِک لَنَا فِی رَجَبٍ وَّشَعبَانَ وَبَلِّغنَارَمَضَان۔
یعنی اے اللہ عَزَّ وَجَلَّ!تُو ہمارے لیے رَجب اور شعبان میں بَرَکتیں عطا فرمااور ہمیں رَمَضان تک پہنچا ۔ (اَلمُعجَمُ الاَ وسَط لِلطّبَرانی ج3ص85حدیث 3939)
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami