• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • شبِ معراج جنت ميں رحمتِ الہی کے مشاہدات arrow icon
    • page 25
    book-logo
    book_icon
    شبِ معراج جنت ميں رحمتِ الہی کے مشاہدات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    §      نعمت اور تیسری نہر پاکیزہ شراب کی ہے، ان نہروں سے اللہ عَزَّ  وَجَلَّ اہلِ جنت کو سیراب فرمائے گا۔

    §      گناہوں سے سچّی توبہ کرنے والوں پر رحمتِ اِلٰہی کا کیساکرم ہوا کہ رحمتِ اِلٰہی کی نہر میں غوطہ لگانے سے ان کے چہروں کی سیاہی دُھل گئی پھر جب   نِعمتِ الٰہی کی نَہر میں غوطہ زَن ہوئے  تو ان کی رنگت مزید نِکھر گئی اور جب شَرَابِ طَہُور کی نَہر سے پیا تو اُن کے چہرے بالکل  سَفَیْد  ہوگئے ۔ یاد رہے کہ اُنہیں  گُناہوں کی سیاہی سے نَجات اس وجہ سے ملی کہ اُنہوں نے  (دُنیا میں)رَبّ عَزَّ  وَجَلَّکی بارگاہ میں اپنے گُناہوں سے   سچی  توبہ کی تھی تواللہ عَزَّوَجَلَّ نے اُن کی توبہ کو قَبول فرما کر ان کے چہروں کو مُنور فرمادیا۔

    §      جنت میں سو (100)درجے ہیں، فردوس سب سے اعلی جنَّت ہے،حدیثِ پاک میں جنَّتُ الفردوس کے سوال کی ترغیب آئی ہے۔   

    §      جَنَّت میں اللہ عَزَّ  وَجَلَّ نے اپنے نیک بندوں کے لیے ایسے ایسے انعامات تیار کر رکھے ہیں جنہیں نہ کسی آنکھ نے دیکھا نہ کسی کان نے سُنا اورنہ ہی کسی کےد ل میں ان کا خیال گُزرا۔

    §      دورانِ بیان ہم نے جنّت کی مِیراث پانے والے خوش نصیبوں کاتذکرہ سُنا،اللہ عَزَّوَجَلَّ ہمیں بھی ان خوش نصیبوں میں شامل ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔

    §      فرمانِ مُصطَفٰےصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم:حوضِ کوثر پر کچھ لوگ آئیں گے جنہیں میں کثرتِ دُرُود کے سبب پہچان لوں گا۔ لہٰذا ہمیں دُرُودِ پاک کی کثرت کرنی چاہیے۔

    §      جَنَّت میں پیارے آقا عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام نے موتیوں سےبنے گنبد نُما خیمے دیکھے، جن کی مٹی مُشک کی تھی جو اُمّتِ مُصطَفٰے کے ائمہ و مُؤذنین کے لیے ہیں۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرودِ پاک کی فضیلت
    • دو مَدَنی پھول:
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • بَیان کرنے کی نیّتیں
    • تین نہریں
    • سچی توبہ بہت بڑی نعمت ہے
    • جنّت کی آواز
    • فردوس کی میراث پانے والے لوگ
    • جنّت میں داخلہ
    • جنت کا انوکھا پھل!
    • جنّت کے دروازے پر لکھی تحریر
    • تکالیفِ قیامت سے نجات
    • مقروض پر نرمی سے بخشش ہو گئی
    • کریم سے کرم کی اُمید!
    • 12 مدنی کاموں میں سےایک مدنی کام’’مدنی انعامات ‘‘
    • بدنگاہی سے چھٹکارا مل گیا
    • بلند وبالا محلّات
    • موتیوں سے بنے ہوئے گنبد نُما خیمے
    • نور میں چُھپا ہوا آدمی
    • بڑا دھوکہ
    • ’’شعبۂ تعلیم ‘‘ کا تعارف
    • بیان کا خلاصہ
    • بات چیت کرنے کی سُنّتیں اور آداب:
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6دُرودِ پاک اور2دُعائیں:
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami