• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • شبِ معراج جنت ميں رحمتِ الہی کے مشاہدات arrow icon
    • page 23
    book-logo
    book_icon
    شبِ معراج جنت ميں رحمتِ الہی کے مشاہدات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کام زِنداں کے کیے اور ہمیں

    شوقِ گلزار ہے کیا ہونا ہے

    (حدائقِ بخشش ،ص۱۶۷)

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!اس خوش فہمی میں مبُتلا ہونے کا نُقصان یہ ہوتا ہے کہ

        (١) انسان گناہوں پر دلیر ہوتا چلا جاتا ہے، ہر گُناہ کے اِرتکاب کے بعد شیطان کی جانب سے اسی طرح کی ہلاک کرنے والی باتیں قبول کرنے کی عادت ، سابقہ گناہوں پر ندامت سے بے پرواہ اور آئندہ کے لیے دلیر و جرات مند بنادیتی ہے۔

        (٢) نصیحت بُری محسوس ہوتی ہے اور مَعَاذَ اللہ  عَزَّ  وَجَلَّ کبھی کبھی تو عذابات پر مشتمل آیات و احادیث سے بیزاریت کا اظہار بھی کردیا جاتا ہے۔

        (٣)پھر چونکہ ایسے حضرات کو اپنے ان خیالات کے بارے میں لوگوں کی جانب سے مذمت کا خوف رہتا ہے، لہٰذا اس خوف سے دُوری کے لیے اپنے نفس کے مشورے کے تابع ہو کر دوسروں کو بھی دلائل سے قائل کیاجاتا ہے تاکہ اس جانب سے بھی اَمْن حاصل ہوجائے، اب اگر سامنے والا ان کے دَلائل قبول کرلے تو اسے بہت بڑی کامیابی قرار دیا جاتا ہے۔ لیکن انہیں اتنا شعور نہیں کہ اس طرح دیگر مسلمانوں کو بھی اسی راہ پر گامزن کرنے میں شیطان کے لیے کس قدر آسانی کا سامان ہے۔لہٰذااللہ عَزَّ  وَجَلَّ کی رَحْمت  پر اُمّید جمانے کے ساتھ ساتھ نیکیوں میں دل لگانے اور خُود کو گُناہوں سے بچانے کی کوشش بھی کیجئے،اَلْحَمْدُلِلّٰہ عَزَّ  وَجَلَّفی زمانہ دعوتِ اسلامی کا مَدَنی ماحول گُناہوں سے بچانے، نیکیوں میں دل لگانے، رحمتِ الٰہی پر اُمید بندھانے اور عذابِ الٰہی سے ڈرانے کا بہترین ذریعہ ہے لہٰذا ہمیں بھی موقع غنیمت جانتے ہوئے اس  مدنی ماحول سے  ہردَم وابستہ رہنا چاہئے۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرودِ پاک کی فضیلت
    • دو مَدَنی پھول:
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • بَیان کرنے کی نیّتیں
    • تین نہریں
    • سچی توبہ بہت بڑی نعمت ہے
    • جنّت کی آواز
    • فردوس کی میراث پانے والے لوگ
    • جنّت میں داخلہ
    • جنت کا انوکھا پھل!
    • جنّت کے دروازے پر لکھی تحریر
    • تکالیفِ قیامت سے نجات
    • مقروض پر نرمی سے بخشش ہو گئی
    • کریم سے کرم کی اُمید!
    • 12 مدنی کاموں میں سےایک مدنی کام’’مدنی انعامات ‘‘
    • بدنگاہی سے چھٹکارا مل گیا
    • بلند وبالا محلّات
    • موتیوں سے بنے ہوئے گنبد نُما خیمے
    • نور میں چُھپا ہوا آدمی
    • بڑا دھوکہ
    • ’’شعبۂ تعلیم ‘‘ کا تعارف
    • بیان کا خلاصہ
    • بات چیت کرنے کی سُنّتیں اور آداب:
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6دُرودِ پاک اور2دُعائیں:
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami