• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • شبِ معراج جنت ميں رحمتِ الہی کے مشاہدات arrow icon
    • page 11
    book-logo
    book_icon
    شبِ معراج جنت ميں رحمتِ الہی کے مشاہدات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    یا الٰہی گرمیِ محشر سے جب بھڑکیں  بدن

     

    دامنِ محبوب کی ٹھنڈی ہوا کا ساتھ ہو

    (حدائقِ بخشش،ص۱۳۲)

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!ہمیں بھی نبیِ کریم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ پربکثرت درود پڑھنے کی عادت بنانی چاہیے۔ یادرہے! درودِ پاک  اگرچہ بظاہر  مختصرسا عمل ہے کہ بندہ بہت ہی کم وَقْت میں   زیادہ تعداد میں دُرُودِ پاک پڑھ سکتاہے مگراس کریم رَبّ عَزَّ  وَجَلَّ  کی یہ شان  بھی دیکھئے کہ  وہ  اپنے بندوں پر کس قدر مہربان ہے کہ اس  مختصرعمل پر بھی  ثواب کا ڈھیروں  خزانہ عطافرمادیتاہے۔جیساکہ  

    حضرت سَیِّدُناابوطلحہرَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُسے روایت ہے کہ ایک دن رَسُوْلُ اللہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم اس حال میں تشریف لائے کہ خُوشی کے آثارآپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کےچہرے  سے عَیاں  تھے،ارشادفرمایا:’’جبرائیل میرے پاس حاضر ہوکرعرض گُزار ہوئے،آپ کا رَبّ عَزَّ وَجَلَّارشاد فرماتا ہے:’’اے محمد (صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ)! کیا آپ  اس بات پر راضی  نہیں   کہ آپ کا جو اُ مَّتِی آپ پر ایک بار دُرُودِ پاک بھیجے تو میں  اس پر دس (10)بار رَحمت بھیجوں  ‘‘اور اگر وہ آپ پر ایک بار سلام بھیجے تو میں  اس پر دس (10)بار سلام بھیجوں۔‘‘ (مشکاۃ،کتاب الصلاۃ ، باب الصلاۃ علی النبی وفضلہا،۱/۱۸۹،حدیث:۹۲۸)

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!کس قَدر خُوش بَخت ہے وہ شخص جوحُضُور عَلَیْہِ السَّلام کی بارگاہ میں  دُرُودِ پاک پڑھ کرخود کو اللہعَزَّ  وَجَلَّ کی دس (10)رَحمتوں  کا  حقدار بنالیتا ہےہم میں سے ہرایک کی  یہی دلی تَمنَّا ہوگی کہ مجھے اللہعَزَّ  وَجَلَّ کی خاص رَحمت حاصل ہوجائے۔جب ایک بار دُرُودِ پاک پڑھنے والے کویہ فضیلت  حاصل ہوتی ہے  کہ اس پر اللہ تَبارَکَ وَ تَعالیٰ کی سلامتی اور دس(10) رَحمتوں  کا نُزول ہوتاہے  تواس بندۂ مؤمن کی  خُوش نصیبی  اور اس پر رحمتِ الٰہی کی بارشوں کااندازہ کون لگاسکتا ہے جو روزانہ  آپ  صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَپر کثرت سے دُرُودِ پاک پڑھتاہوگا ۔

    بیکار گفتگو سے مری جان چھوٹ جائے

     

    ہر وقت کاش! لب پہ درود و سلام ہو


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرودِ پاک کی فضیلت
    • دو مَدَنی پھول:
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • بَیان کرنے کی نیّتیں
    • تین نہریں
    • سچی توبہ بہت بڑی نعمت ہے
    • جنّت کی آواز
    • فردوس کی میراث پانے والے لوگ
    • جنّت میں داخلہ
    • جنت کا انوکھا پھل!
    • جنّت کے دروازے پر لکھی تحریر
    • تکالیفِ قیامت سے نجات
    • مقروض پر نرمی سے بخشش ہو گئی
    • کریم سے کرم کی اُمید!
    • 12 مدنی کاموں میں سےایک مدنی کام’’مدنی انعامات ‘‘
    • بدنگاہی سے چھٹکارا مل گیا
    • بلند وبالا محلّات
    • موتیوں سے بنے ہوئے گنبد نُما خیمے
    • نور میں چُھپا ہوا آدمی
    • بڑا دھوکہ
    • ’’شعبۂ تعلیم ‘‘ کا تعارف
    • بیان کا خلاصہ
    • بات چیت کرنے کی سُنّتیں اور آداب:
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6دُرودِ پاک اور2دُعائیں:
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami