• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • توبہ کرنے والوں کے لئے انعامات arrow icon
    • page 16
    book-logo
    book_icon
    توبہ کرنے والوں کے لئے انعامات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

           ہر ہفتے مدنی مذاکرے میں پابندی کے ساتھ شرکت کی برکت سے اِنْ شَآءَاللہعَزَّ  وَجَلَّ اس کی خُوب خُوب برکتیں حاصل ہوں گی۔اَلْحَمْدُلِلّٰہ عَزَّ  وَجَلَّ کئی اسلامی بھائی مدنی مُذاکرے کی برکت سے اپنی گُناہوں بھری زِندگی سے توبہ کر چکےہیں۔ آئیے !ترغیب کیلئے ایک مدنی بہار سُنتے ہیں ،چُنانچہ

    ماڈرن نوجوان کی توبہ

    منڈی بہاؤ الدین(صُوبہ پنجاب، پاکستان)کے مُقیم ایک اسلامی بھائی کےبیان کا خُلاصہ ہے کہ دعوتِ اسلامی کامدنی رنگ چڑھنے سے قبل فیشن کی ہلاکت خیز وادِیوں میں بھٹک رہا تھا۔عجیب وغریب تَراش خَراش والے کپڑے پہنناہی مَقْصدِحیات سمجھ بیٹھا تھا ، ہمہ وَقْت دل و  دِماغ پر فیشن کا بُھوت سوار رہتا۔ الغرض میں یادِ الٰہی سے یکسر غافل، دُنیا کی رنگینیوں میں شاغل ،زِندگی کے قیمتی لمحات برباد کررہا تھا۔ رَمضانُ المبارک کی رحمتوں بھری ساعتوں میں مجھ پر کرم ہوگیا ۔ میری مُلاقات ایک مُبلّغِ دعوتِ اسلامی سے ہوگئی،جنہوں  نے روزوں کی حقیقی برکتیں لُوٹنے کے لیےآخری عشرے کے  اجتماعی اعتکاف کی بھرپُور ترغیب دِلائی۔ اللہ عَزَّ  وَجَلَّ کے فضل وکرم سے اِعتکاف کی سعادت مل گئی، جہاں پُرسوز بیانات سحرو اِفطار کے رُوحانی مَناظر بہت اچھے لگے،کرم بالائے کرم یہ کہ امیرِاہلسُنَّتدَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ  کے علمی’’مدنی مُذاکروں‘‘اور رِقّت انگیز دُعاؤں نے دِل سے گُناہوں کا میل صاف کردیا۔ میری گُناہوں سے تاریک زِندگی میں عِشقِ مُصطفےٰ کی روشنی پھیل گئی۔ لہٰذا میں نے بقیہ سانسوں کو غنیمت جانتے ہوئے، بارگاہِ الٰہی سے مغفرت طلب کرتے ہوئے اپنے گُناہوں سے سچی توبہ کی اور امیر اَہلسُنَّت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ  سے بیعت کا شرف حاصل کیا اور سُنَّتوں بھری زِندگی بسر کرنے کے لیے دعوتِ اسلامی کا مدنی ماحول اِخْتیار کرلیا۔اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّ  وَجَلَّ داڑھی شریف رکھ لی، سبزسبز عمامہ شریف سجالیا اور ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اجتماع میں شرکت میرا معمول بن گیا۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                 صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • بَیان کرنے کی نیّتیں
    • سچی توبہ نے عذاب سے بچالیا
    • توبہ کی شرائط
    • سچّی توبہ کسے کہتے ہیں؟
    • ہر جُرم کی توبہ ایک جیسی نہیں
    • توبہ کا انعام
    • توبہ اور اَبُوالبَشَر عَلَیْہِ السَّلَام
    • شرابی نوجوان ولایت کی منزل پر
    • موت عُمْر دیکھتی ہےنہ مُہلَت دیتی ہے
    • 12مدنی کاموں میں سے1مدنی کام ہفتہ وار مدنی مذاکرہ
    • ماڈرن نوجوان کی توبہ
    • دُعا کی عد مِ قبولیَّت کے 10اسباب
    • صَلوٰۃُ التَّوبہ کی عادت بنایئے
    • توبہ کی قَبولیّت کیسے معلوم ہو ؟
    • مجلس اِصْلاح برائے کھلاڑیان!
    • توبہ کے بعد کیا کرے ؟
    • توبہ پر اِسْتقامت کیسے پائیں؟
    • بیان کا خُلاصہ
    • عِمامہ شریف کی سُنّتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami