• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • توبہ کرنے والوں کے لئے انعامات arrow icon
    • page 15
    book-logo
    book_icon
    توبہ کرنے والوں کے لئے انعامات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    12مدنی کاموں میں سے1مدنی کام  ہفتہ وار مدنی مذاکرہ:

                            اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّ  وَجَلَّتبلیغِ قرآن وسُنَّت کی عالمگیر غیرسِیاسی تحریک دعوتِ اسلامی کا مُشکبار مدنی ماحول اچھی صُحْبت فَراہَم کرتا ہے، اس  کی برکت سے لاکھوں لوگ گُناہوں بھری زِندگی سے تائب ہوکر نیکیوں بھری زِندگی گُزار رہے ہیں۔ذیلی حلقے کے  12 مَدَنی کاموں میں سے  ہفتہ وار  ایک  مَدَنی  کام ’’ مَدَنی مذاکرے‘‘میں اَوّل تاآخرشرکت بھی ہے۔ مَدَنی مذاکرے کی تو  کیا ہی بات ہے کہ اس میں شیخِ طریقت ،امیرِ اَہلسُنَّت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ  سے کیے گئے مُختلف سُوالات کے دِلچسپ جوابات کی صُورت میں  عِلْمِ دِیْن حاصل ہوتاہے اورعِلْمِ دِین کی فضیلت میں آتا ہے کہ حضرت سَیِّدُناابُوذَرغفاری رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی  عَنْہُ فرماتے ہیں:حُضُورپُرنُورصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نےمجھ سےارشادفرمایا:اےابُوذر!(رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی  عَنْہُ) تمہارااس حال میں صُبح کرنا کہ تم نے اللہ عَزَّ  وَجَلَّ کی کتاب سے ایک آیت سیکھی ہو،یہ تمہارےلئے 100رکعتیں نفل پڑھنےسےبہترہےاورتمہارااس حال میں صُبْح کرناکہ تم نےعِلْم کاایک باب سیکھاہو، جس پر عمل کیا گیاہو یانہ کیاگیاہو،تویہ تمہارےلئے1000رکعت نوافل پڑھنےسے بہترہے۔(ابن ماجہ، کتاب السنة، ج۱، ص۱۴۲، حدیث۲۱۹)

            میٹھے میٹھے اسلامی  بھائیو!آئیے،ہاتھوں ہاتھ ہم سب بھی نِیَّت کرتے ہیں کہہرہفتے مَدَنی مُذاکرے میں اَوَّل تا آخر شرکت کو یقینی بنائیں گے اور دُوسرے اسلامی بھائیوں کو بھی مدنی مُذاکرے میں شرکت کی دعوت دیتےرہیں گے،اَلْحَمْدُلِلّٰہ عَزَّ  وَجَلَّ عالمی مدنی مرکزفیضانِ مدینہ باب المدینہ( کراچی)کےعلاوہ،ملک و بیرونِ ملک ہرہفتے کئی عاشقانِ رسول،اِنفرادی واجتماعی طورپر مدنی مذاکرے میں شرکت کی سعادت حاصل کرتے ہیں،کئی مدنی مذاکروں میں خصوصی طورپر مختلف شعبہ ہائےزِندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی شرکت کا سلسلہ بھی  ہوتا ہے۔اَلْحَمْدُلِلّٰہ عَزَّ  وَجَلَّ ان مدنی مذاکروں کے قیمتی مدنی پھول،رسائل کی صورت میں بھی مکتبۃ المدینہ سے وقتاً فوقتاً شائع ہوتے رہتے ہیں،ان مدنی مذاکروں کی اب تک 12اقساط شائع ہوچکی ہیں۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • بَیان کرنے کی نیّتیں
    • سچی توبہ نے عذاب سے بچالیا
    • توبہ کی شرائط
    • سچّی توبہ کسے کہتے ہیں؟
    • ہر جُرم کی توبہ ایک جیسی نہیں
    • توبہ کا انعام
    • توبہ اور اَبُوالبَشَر عَلَیْہِ السَّلَام
    • شرابی نوجوان ولایت کی منزل پر
    • موت عُمْر دیکھتی ہےنہ مُہلَت دیتی ہے
    • 12مدنی کاموں میں سے1مدنی کام ہفتہ وار مدنی مذاکرہ
    • ماڈرن نوجوان کی توبہ
    • دُعا کی عد مِ قبولیَّت کے 10اسباب
    • صَلوٰۃُ التَّوبہ کی عادت بنایئے
    • توبہ کی قَبولیّت کیسے معلوم ہو ؟
    • مجلس اِصْلاح برائے کھلاڑیان!
    • توبہ کے بعد کیا کرے ؟
    • توبہ پر اِسْتقامت کیسے پائیں؟
    • بیان کا خُلاصہ
    • عِمامہ شریف کی سُنّتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami