• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • صِلَۂ رحْمِی arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    صِلَۂ رحْمِی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہے،بے اِعتنائی (یعنی لاپرواہی)کرتا ہے اور تم اُس کے ساتھ رشتے کے حُقُوق کی مُراعات (یعنی لحاظ ورعایت) کرو۔(رَدُّالْمُحتارج۹ص۶۷۸،از نیکی کی دعوت،ص۱۵۸)

    صلۂ رحمی  کی حقیقت :

    نبیِ مکرم ،نُورِ مجسَّم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کافرمانِ مُعظَّم ہے :رِشْتہ جوڑنے والا وہ نہیں، جو یہ بدلہ چُکائے، لیکن جوڑنے والا وہ ہے کہ جب اس سے رشتہ توڑا جائے تو وہ اسے جوڑ دے۔(بخاری، کتاب الادب، باب لیس الواصل بالمکافی، حدیث: ۵۹۹۱، ۴/۹۸)ایک اور حدیثِ پاک ہےکہ ان لوگوں میں سے مت بنو، جو یہ کہتے ہیں: اگر لوگ ہم سے بھلائی کریں گے، تو ہم بھی بھلائی کریں گے اور اگر لوگ ہم پر ظُلم کریں گے، تو ہم بھی بدلےمیں ظُلم کریں گے ، بلکہ خُود کو اس بات کا عادی بناؤ کہ لوگ تُم سے اچھائی کریں تو تُم بھی ان سے اچھائی کرواور اگر لوگ تم سے بُرائی کریں، تب بھی تم ظُلم نہ کرو!۔(ترمذی، کتاب البرو الصلۃ، باب ماجاء فی الاحسان والعفو،حدیث: ۲۰۱۴، ۳/۴۰۵)

    صَلُّو ْا عَلَی الْحَبِیْب!                                 صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

           میٹھے میٹھے اسلامی  بھائیو!دونوں اَحادیثِ مُبارَکہ جوابھی ہم نے سُنیں،ان سے معلوم ہوا کہ صِلۂ رحمی کا صحیح مفہوم یہ ہے کہ اگر کوئی رِشْتہ دار ہمیں محروم  کرے، تب  بھی ہم اسے عطا کریں، وہ اگرظُلم کرے تو پھر بھی ہم اسے مُعاف کر دیں۔ ہمیں چاہیے کہ اگرہمارے وہ رشتہ دار جو ہم سے رُوٹھے ہوئے ہیں، سالہا سال سے قطع تَعَلُّق اِخْتِیار کررکھا ہے یا  معمولی سے بات پر بول چال بند ہے،توہمیں  خُود ان کے پاس جاکر سمجھانا چاہیے اور مُعافی تَلافی کرنی چاہیے ۔یہ حقیقت ہے کہ یہ سب ہمارے نَفْس پربہت گِراں گُزرے گا اور شیطان کبھی بھی آپس میں صُلح   نہیں کرنے دے گا اور ہمارے ذِہْن میں طرح طرح کے وَسْوَسے ڈالے گا کہ”ہم اس کے گھر پر کیوں جائیں، جو ہمارے

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • بَیان کرنے کی نیّتیں
    • رشتے دار سے جب سخت دُکھ پہنچا
    • صِلۂ رحمی کا قرآنی حکم
    • قسم توڑ دو!
    • سب سے زیادہ گناہ
    • صِلَۂ رحمی کا مطلب
    • رشتہ داروں سے تعلق مضبوط کیجئے !
    • صلۂ رحمی کی حقیقت
    • صِلۂ رحمی کے فضائل
    • صِلَہ رِحمی کرنے کے 10 فائدے
    • قَطعِ رحمی کا سبب بدگُمانی
    • حُسنِ ظن کی فضیلت
    • بھائی بھائی بن جاؤ
    • ایک چھت تلے، پھر بھی ناراضی؟
    • صدائے مدینہ لگاتا ہوں!
    • جو تم سے توڑے، تم اس سے جوڑو!
    • صلۂ رحمی کرنا ،ایک مجبوری
    • تعلّقات توڑنے کی سزا
    • بڑے بہن بھائیوں پر چھوٹوں کے حُقُوق وآداب
    • چھوٹے بہن بھائیوں پر بڑوں کے حُقُوق و آداب
    • حکمت سے بھرپور جواب
    • رِسالہ”ہاتھوں ہاتھ پُھوپھی سے صُلْح کرلی“ کا تعارُف
    • بیان کا خُلاصہ
    • 12 مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام”صدائے مدینہ لگانا“
    • بات چیت کرنے کے اہم مدنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami