• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • صِلَۂ رحْمِی arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    صِلَۂ رحْمِی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! دیکھا آپ نے! اَمِیْرُالْمُؤمِنِیْن حضرتِ سَیّدُنا صِدّیقِ اکبررَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ نےاپنے خالہ زاد بھائی(یعنی اپنے کزن)حضرت سَیِّدُنا مِسۡطَح بن اُثَاثَہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ  سے قطع تَعلُّقی(یعنی تعلقات ختم) کرنے کی قَسَم کھالی تھی مگر جب یہ آیتِ مُبارَکہ نازِل ہوئی توآپ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ  نےرِضائے الٰہی کی خاطِر حضرت سَیِّدُنامِسۡطَح بن اُثَاثَہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کو مُعاف فرمادیا۔غور کیجئے!اگر ایسامُعامَلہ ہمارے ساتھ پیش آجائے تو ہم ایسے شخص سے بات چیت، مَیْل جَول، حتّٰی کہ سَلام دُعا کرنا بھی چھوڑ دیتے ہیں بلکہ ہم تو چھوٹی چھوٹی باتوں پر رِشْتہ داروں سے تَعلُّقات توڑدیتے ،حُسنِ سُلُوک یعنی اچھے سلوک  سے ہاتھ کھینچ لیتے اوربات چیت خَتْم کر دیتے ہیں ۔ہم سبھی کو چاہئے کہ غور کریں کہ خاندان میں کس کس سے اَن بَن ہے جب معلوم ہو جائے تو اب اگر شَرعی عذر نہ ہو تو فوراً ناراض رشتے داروں سے’’ صُلح و صفائی‘‘کی ترکیب شُروع کر دیں ۔ اگر جُھکنا بھی پڑے تو بے شک رِضائے الٰہی کیلئے جُھک جائیں۔اِنْ شَآءَاللہعَزَّ  وَجَلَّسر بُلندی پائیں گے۔ فرمانِ مصطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَہے:مَنْ تَوَاضَعَ لِلّٰہِ رَفَعَہُ اللّٰہُ یعنی جواللہعَزَّ  وَجَلَّ  کیلئے عاجِزی کرتا ہے اللہعَزَّ  وَجَلَّ اُسے بُلندی عطا فرماتا ہے۔(شُعَبُ الْاِیمان ج۶ ص۲۷۶ حدیث۸۱۴۰)اپنے گھروں اور مُعاشَرے کو اَمن کا گہوارہ بنانے کے لئے اپنے قَرابت داروں سے حُسنِ سُلُوک اور صلہ ٔرحمی کی عادت بنائیے اور جس قدرممکن ہوقطع تَعلّقی سے بچنے کی کوشش کیجئےکیونکہ دیگر گُناہوں کا وَبال تو صرف  گُناہ کرنے والے پرہی  آتاہے مگر رِشْتہ داری توڑنے کی نحوست  کے سبب پُوری قوم رَحْمتِ الٰہی سےمحروم ہوجاتی ہے۔

    صِلۂ رحمی کا قرآنی حکم

    اللہعَزَّ  وَجَلَّ  نے ہمیں   رِشْتہ داروں، یتیموں،بے سہاروں کے ساتھ صِلۂ رحمی کرنے کا حکم دیاہے چُنانچہ پارہ 21 سُوْرَۃُ الرُّوْم کی آیت نمبر38 میں ارشاد ہوتاہے :

    فَاٰتِ ذَا الْقُرْبٰى حَقَّهٗ وَ الْمِسْكِیْنَ وَ ابْنَ

    تَرْجَمَۂ کنزالایمان: تو رشتہ دار کو اُس کا حق دو 


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • بَیان کرنے کی نیّتیں
    • رشتے دار سے جب سخت دُکھ پہنچا
    • صِلۂ رحمی کا قرآنی حکم
    • قسم توڑ دو!
    • سب سے زیادہ گناہ
    • صِلَۂ رحمی کا مطلب
    • رشتہ داروں سے تعلق مضبوط کیجئے !
    • صلۂ رحمی کی حقیقت
    • صِلۂ رحمی کے فضائل
    • صِلَہ رِحمی کرنے کے 10 فائدے
    • قَطعِ رحمی کا سبب بدگُمانی
    • حُسنِ ظن کی فضیلت
    • بھائی بھائی بن جاؤ
    • ایک چھت تلے، پھر بھی ناراضی؟
    • صدائے مدینہ لگاتا ہوں!
    • جو تم سے توڑے، تم اس سے جوڑو!
    • صلۂ رحمی کرنا ،ایک مجبوری
    • تعلّقات توڑنے کی سزا
    • بڑے بہن بھائیوں پر چھوٹوں کے حُقُوق وآداب
    • چھوٹے بہن بھائیوں پر بڑوں کے حُقُوق و آداب
    • حکمت سے بھرپور جواب
    • رِسالہ”ہاتھوں ہاتھ پُھوپھی سے صُلْح کرلی“ کا تعارُف
    • بیان کا خُلاصہ
    • 12 مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام”صدائے مدینہ لگانا“
    • بات چیت کرنے کے اہم مدنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami