• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • صِلَۂ رحْمِی arrow icon
    • page 2
    book-logo
    book_icon
    صِلَۂ رحْمِی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

                       (۲)جِتنی اَچّھی نیّتیں زِیادہ،اُتنا ثواب بھی زِیادہ۔

    بَیان سُننے کی نیّتیں

    نگاہیں نیچی کئے خُوب کان لگا کر بَیان سُنُوں گا۔٭ ٹیک لگا کر بیٹھنے کے بجائے عِلْمِ دِیْن کی تَعْظِیم کی خاطِر جہاں تک ہو سکا دو زانو بیٹھوں گا۔٭ ضَرورَتاً سِمَٹ سَرَک کر دوسرے کے لئے جگہ کُشادہ کروں گا۔٭ دھکّا وغیرہ لگا تو صبر کروں گا، گُھورنے،  جِھڑکنے اوراُلجھنے سے بچوں گا۔٭ صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْبِ، اُذْکُرُوااللّٰـہَ، تُوبُوْا اِلَی اللّٰـہِ  وغیرہ سُن  کر ثواب کمانے اور صدا لگانے والوں کی دل جُوئی کے لئے بُلند آواز سے جواب دوں گا۔٭  بَیان کے بعد خُود آگے بڑھ کر سَلَام و مُصَافَحَہ اور اِنْفِرادی کوشش کروں گا ۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                  صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    بَیان کرنے کی نیّتیں

    میں بھی نِیَّت کرتا ہوں٭ اللہعَزَّ  وَجَلَّ  کی رِضَا پانے اورثواب کمانے کے لئے بَیان کروں گا۔ ٭ دیکھ کربَیان کروں گا۔٭ پارہ14،سُوْرَۃُالنَّحْل،آیت 125:)اُدْعُ اِلٰى سَبِیْلِ رَبِّكَ بِالْحِكْمَةِ وَ الْمَوْعِظَةِ الْحَسَنَةِ ( (تَرْجَمَۂ کنز الایمان :اپنے رَبّ کی راہ کی طرف بُلاؤ پکّی تدبیر اور اَچّھی نصیحت سے)اور بُخاری شریف (حدیث3461) میں وارِد اِس فرمانِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ:”بَلِّـغُوْا عَنِّیْ وَ لَوْ اٰیَـةً  ([1]) یعنی پہنچا دو میری طرف سے اگرچِہ ایک ہی آیت ہو ‘‘ میں دیئے ہوئے اَحْکام  کی پَیْروی کروں گنیکی کا حکم دوں گا اوربُرائی سے مَنْع کروں گا۔٭ اَشْعار پڑھتے نیز عَرَبی، اَنگریزی اور مُشْکِل اَلْفَاظ بولتے وَقْت دل کے اِخْلَاص پر تَوَجُّہ رکھوں گا یعنی اپنی عِلْمیَّت کی دھاک بِٹھانی مَقْصُود ہوئی تو بولنے سے بچوں گا۔٭  مَدَنی قافلے، مَدَنی انعامات ، نیز عَلاقائی دَوْرَہ، برائے نیکی کی دعوت وغیرہ کی رَغْبَت دِلاؤں گا ٭ قَہْقَہہ لگانے اور لگوانے سے بچوں گا۔٭ نَظَر کی حِفَاظَت کا ذِہْن بنانے کی خاطِر حتَّی الْاِمْکان نگاہیں نیچی رکھوں گا۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                            صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد


     

     



    [1]…بخاری، کتاب احادیث الانبیاء ،باب ماذکر عن بنی اسرائیل،۲/۴۶۲،حدیث:۳۴۶۱

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • بَیان کرنے کی نیّتیں
    • رشتے دار سے جب سخت دُکھ پہنچا
    • صِلۂ رحمی کا قرآنی حکم
    • قسم توڑ دو!
    • سب سے زیادہ گناہ
    • صِلَۂ رحمی کا مطلب
    • رشتہ داروں سے تعلق مضبوط کیجئے !
    • صلۂ رحمی کی حقیقت
    • صِلۂ رحمی کے فضائل
    • صِلَہ رِحمی کرنے کے 10 فائدے
    • قَطعِ رحمی کا سبب بدگُمانی
    • حُسنِ ظن کی فضیلت
    • بھائی بھائی بن جاؤ
    • ایک چھت تلے، پھر بھی ناراضی؟
    • صدائے مدینہ لگاتا ہوں!
    • جو تم سے توڑے، تم اس سے جوڑو!
    • صلۂ رحمی کرنا ،ایک مجبوری
    • تعلّقات توڑنے کی سزا
    • بڑے بہن بھائیوں پر چھوٹوں کے حُقُوق وآداب
    • چھوٹے بہن بھائیوں پر بڑوں کے حُقُوق و آداب
    • حکمت سے بھرپور جواب
    • رِسالہ”ہاتھوں ہاتھ پُھوپھی سے صُلْح کرلی“ کا تعارُف
    • بیان کا خُلاصہ
    • 12 مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام”صدائے مدینہ لگانا“
    • بات چیت کرنے کے اہم مدنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami