• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • صِلَۂ رحْمِی arrow icon
    • page 10
    book-logo
    book_icon
    صِلَۂ رحْمِی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    گھرمیں  قدم رکھناہی  گوارا نہیں کرتا“یا ”جو ہماری دعوت ٹھکرادے ،ہم اس کی دعوت کیوں قَبول کریں؟“”جو ہماری کسی تقریب میں آنا نہیں چاہتا،ہم اس کے پاس کیونکر جائیں؟“”ہر بار ہم ہی پہل کیوں کریں؟“ ”آخر ہم کتنا جھکیں ؟“وغیرہ وغیرہ اس طرح کے بہت سے وَسْوَسے ذِہْن میں آئیں گے، لیکن یاد رکھئے!یہی اِمتحان کا وَقْت ہے کہ ہم  اپنے نَفْس کی بات مان کر اپنی آخرت برباد کرتے ہیں یا اپنےنَفْس پر جَبْر کرتے ہوئے اللہعَزَّ  وَجَلَّ اور اس کے پیارے رسول صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے اَحکامات پرعمل کرکے اپنی آخرت کی بہتری کاسامان کرتے ہیں ۔اس لیے ہمت کیجئے! شیطان کی مُخالَفَت کیجئے اور صلۂ رحمی  کا ثواب پانے کی نِیَّت سے اپنے ناراض رِشْتہ داروں کومَنانے کا پکا اِرادہ  کرلیجئے ۔

    حضرتِ سیِّدُنا ابُوہُرَیْرہرَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُایک مرتبہ سرکارِمدینہ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی احادیثِ مُبارَکہ بیان فرما رہے تھے،اِس دَوران فرمایا: ہر قاطِع رِحم(یعنی رشتے داری توڑنے والا) ہماری محفل سے اُٹھ جائے۔ ایک نوجوان اُٹھ کر اپنی پُھوپھی کے ہاں گیا جس سے اُس کا کئی سال پُرانا جھگڑا تھا،جب دونوں ایک دوسرے سے راضی ہو گئے تو اُس نوجوان سے پُھوپھی نے کہا :تم جا کر اس کا سبب پُوچھو، آخر ایسا کیوں ہوا؟(یعنی سیِّدُنا ابُوہُرَیْرہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کے اِعلان کی کیا حکمت ہے؟)نوجوان نے حاضر ہو کر جب پُوچھا توحضرتِ سیِّدُنا ابُوہُرَیْرہرَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ نے فرمایا کہ میں نے حُضُورِ انور صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ سے یہ سُنا ہے:” جس قوم میں قاطِعِ رِحم(یعنی رشتے داری توڑنے والا) ہو، اُس قوم پر اللہعَزَّ  وَجَلَّ کی رَحمت کا نُزول نہیں ہوتا۔‘‘ (اَلزَّواجِرُ عَنِ اقتِرافِ الکبائِر ج۲ ص۳۵۱)

    صِلۂ رحمی کے فضائل

    آئیے ترغیب کےلیے صِلۂ رحمی کی فضیلت کے مُتَعلِّق تین (3) فرامینِ مُصْطَفٰے سُنتے ہیں۔

    1) جو چاہے کہ اس کے رِزْق میں وُسعت دی جائے اور اس کی موت میں دیر کی جائے تو وہ صلۂ


     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • بَیان کرنے کی نیّتیں
    • رشتے دار سے جب سخت دُکھ پہنچا
    • صِلۂ رحمی کا قرآنی حکم
    • قسم توڑ دو!
    • سب سے زیادہ گناہ
    • صِلَۂ رحمی کا مطلب
    • رشتہ داروں سے تعلق مضبوط کیجئے !
    • صلۂ رحمی کی حقیقت
    • صِلۂ رحمی کے فضائل
    • صِلَہ رِحمی کرنے کے 10 فائدے
    • قَطعِ رحمی کا سبب بدگُمانی
    • حُسنِ ظن کی فضیلت
    • بھائی بھائی بن جاؤ
    • ایک چھت تلے، پھر بھی ناراضی؟
    • صدائے مدینہ لگاتا ہوں!
    • جو تم سے توڑے، تم اس سے جوڑو!
    • صلۂ رحمی کرنا ،ایک مجبوری
    • تعلّقات توڑنے کی سزا
    • بڑے بہن بھائیوں پر چھوٹوں کے حُقُوق وآداب
    • چھوٹے بہن بھائیوں پر بڑوں کے حُقُوق و آداب
    • حکمت سے بھرپور جواب
    • رِسالہ”ہاتھوں ہاتھ پُھوپھی سے صُلْح کرلی“ کا تعارُف
    • بیان کا خُلاصہ
    • 12 مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام”صدائے مدینہ لگانا“
    • بات چیت کرنے کے اہم مدنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami