• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حُسنِ ظن کی برکتیں arrow icon
    • page 23
    book-logo
    book_icon
    حُسنِ ظن کی برکتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    بُری صُحبت سے بچتے ہوئے نیک صُحبت اِختِیار کیجئے،جہاں اس کی دیگر  بَرَکتیں حاصل ہوں گی وَہیں حُسنِ ظَن کی عادت  بھی بنے گی۔

    میٹھے میٹھے اسلامی  بھائیو!حُسنِ ظَن کی عادت اپنانےاور بد گمانی سے پیچھا چُھڑانے کے لیے تبلیغ ِ قرآن وسُنَّت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک دعوتِ اسلامی کے مَدَنی ماحول سے وابستہ ہوجایئے۔ اِنْ شَآءَ اللہعَزَّ  وَجَلَّ!مَدَنی ماحول کی بَرکت سے اعلیٰ اَخْلاقی اَوصاف غیرمحسوس طور پرہمارے کردار کا حصّہ بنتے چلے جائیں گے۔ اپنے شہر میں ہونے والے دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وارسُنَّتوں بھرے اجتماع میں شرکت اور راہِ خُدا عَزَّ  وَجَلَّمیں سفر کرنے والے عاشقان ِ رسول کے مَدَنی قافلوں میں سفر کیجئے ۔ مَدَنی قافلوں میں سفر کی برکت سے اپنے سابقہ طرزِ زِندگی پر غوروفکر کا موقع ملے گا اور دل حُسن ِ عاقبت کے لئے بے چین ہوجائے گا، جس کے نتیجے میں اِرْتکاب ِ گُناہ کی کثرت پر ندامت محسوس ہوگی اور توبہ کی توفیق ملے گی اِنْ شَآءَاللہعَزَّ  وَجَلَّ ۔ عاشقان ِ رسول کے مدنی قافلوں میں مُسلسل سفر کرنے کے نتیجے میں زبان پر فُحُش کلامی اور فُضُول گوئی کی جگہ دُرُود ِ پاک جاری ہوجائے گا ،یہ تلاوتِ قرآن ،حمد ِ الٰہی اورنعتِ رسولصَلَّی اللہُ تَعَالٰی  عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَکی عادی بن جائے گی ، غُصیلہ پن رُخْصت ہوجائے گا اور اس کی جگہ نرمی لے لے گی ، بے صبری کی عادت ترک کرکے صابروشاکر رہنا نصیب ہوگا ،بدگمانی کی عادتِ بد نکل جائے گی اور حُسنِ ظَن کی عادت بنے گی ، تکبُّر سے جان چُھوٹ جائے گی اوراِحْترامِ مُسلم کا جذبہ ملے گا،دُنیاوی مال ودولت کی لالچ سے پیچھا چُھوٹے گا اور نیکیوں کی حرص ملے گی ،اَلْغَرَض! بار بار راہِ خدا عَزَّوَجَلَّ میں سفر کرنے والے کی زِندگی میں مَدَنی اِنْقلاب برپا ہوجائے گا۔ 

    گنہگارو آؤ! سِیہ کارو آؤ!

     

    گُناہوں کو دیگا چُھڑا مَدَنی ماحول

    پِلا کر مئے عشق دیگا بنا یہ

     

    تمہیں عاشقِ مُصْطَفٰے مَدَنی ماحول

    صَلُّو ْا عَلَی الْحَبِیْب!                                          صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • بَیان کرنے کی نیّتیں
    • معذُور چلنے پھرنے لگا
    • فیضانِ سُنّت کا تعارف
    • حُسنِ ظن کی برکتیں
    • مفلوج کی ہاتھوں ہاتھ شفا یابی
    • زردچہرے والاموچی
    • گمان کی تعریف
    • گمان کی اقسام
    • حُسنِ ظن کی تعریف
    • حسنِ ظن کا حکم
    • حُسنِ ظن کے مُتَعلِّق احادیثِ طیّبہ
    • موبائل فون
    • فون وصول کر کے ثواب کمایئے
    • حُسنِ ظن کے فوائد
    • بدگمانی کے نُقصانات
    • حُسنِ ظن اپنانے کے طریقے
    • {1} مُسلمان کی خوبیوں پر نظر رکھئے
    • {2} بدگُمانی ہو تو توجُّہ ہٹا دیجئے
    • {3} خُود نیک بنئے تا کہ دوسرے بھی نیک نظر آئیں
    • {4}دُعائے خیر کیجئے
    • {5} اچھی صحبت اختیار کیجئے
    • مَرَضِ عصیاں سے نجات
    • گھر میں آنے جانے کےچند مَدَنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami