Share this link via
دعوتِ اسلامی کے تحت ہر جمعرات کو مغرب کی نماز کے بعد دنیا بھر کے مختلف ممالک کے شہروںمیں کثیر مقامات پر ہفتہ وار سنّتوں بھرااجتماع ہوتاہے جس کا اختتام اشراق چاشت کی نماز کے بعد صلوٰۃ و سلام پر ہوتا ہے دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی انعامات کی جانب سےہفتہ واراجتماع کا مکمل جدول پیشِ خدمت ہے۔