Share this link via
14 جنوری 2016ء کو تبلیغِ قرآن و سنّت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں ہونے والا سنتوں بھرا بیان۔ اس بیان میں آپ پڑھ سکیں گے: مُرغی زندہ کردی، حَیْرت اَنگیز واقعات، ڈاکوتائب ہوگئے، عَصا مُبارک روشن ہوگیا، عورت کی فریاد پر آپ کا مَدَدفرمانا اور بہت کچھ۔