• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حلمِ مصطفٰے صَلَّی اللّٰہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم arrow icon
    • page 22
    book-logo
    book_icon
    حلمِ مصطفٰے صَلَّی اللّٰہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    میں مُبْتَلا پائیں،نَمازوں میں کوتاہی کرتادیکھیں ،جھوٹ، غِیْبت و چُغلی،مُسَلمان کی دل آزاری وغیرہ گناہوں میں مُلَوَّث دیکھیں توپیٹھ  پیچھے اُس پر بے جاتنقید کرنے اور اُس کی بُرائی کر کے خُود غیبت کی گہری کھائی میں چھلانگ لگانے کے بجائے، اُس کو گناہوں کے دَلدَل سے نکالنے کی سَعی کریں، نِہایت نَرْمی اور پیار سے اُس کو سمجھانے اورثَوابِ آخِرت کے خَزانے سمیٹنے والے بنیں۔ہم خُلوصِ نیَّت کے ساتھ کسی کوسمجھائیں  گے تواِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ  وَجَلَّ اِس کا فائدہ ضَرور ہوگا۔

    میٹھے میٹھے اسلامی  بھائیو!اپنے اندر حِلْم کا مادہ پیدا کرنے اور غُصّہ کرنے کی عادتِ بد سے چھٹکارا پانے کیلئے  چند طریقے اور عِلاج سَماعَت کیجئےاور ان پر عمل کی کوشش بھی کیجئے۔

    (1)سب سے پہلے اللہ عَزَّ  وَجَلَّ کی بارگاہ میں سچّے دِل سے گِڑگِڑا کردُعا کیجئے!کیونکہ تَوفِیْقِ خُداوَندی کے بِغَیْر انسان کسی بھی گُناہ سے بچنے کی طاقت نہیں رکھتا ۔  

    (2)حِلْم کی عادت اپنانے کیلئے اس کے فَضائِل  پر مشتمل  رِوایات پڑھئے اوربُزُرگانِ دِینرَحِمَہُمُ اللہُ اْلُمِبْین کے واقِعات کا مُطالَعہ کیجئے۔

    (3)اپنے نَفْس کواللہ عَزَّ  وَجَلَّکے عَذاب سے ڈرائیے کہ مجھے جس طرح اس شَخْص پر قُدرَت حاصِل ہے اس سے بڑھ کر اللہ عَزَّ  وَجَلَّ کو مجھ پر قُدرَت ہے۔اگر میں نے اس پر اپنا غُصّہ نکال دیا تو میں قِیامت کے دن اللہ عَزَّ  وَجَلَّکے غَضَب سے نہیں بچ سکوں گا۔

     (4)اِسی طرح غصے کے سبب ہونے والے طِبّی نُقصانات پرغَور کیجئے، مثلاًاس طرح صِحّت پر بُرا اثر پڑتا ہے۔

    (5)کثرت سے تَوبہ واِستِغْفار کیجئے کہ اس کی بَرکت سے بھی اِنْ شَآءَاللہ عَزَّ  وَجَلَّ   اس عادت سے جان چھوٹے گی اور نفرت پیدا ہوگی ۔

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دو مَدَنی پھول:
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت:
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • بَیان کرنے کی نیّتیں:
    • ایک اعرابی کا واقعہ:
    • تجارت میں دِیانت اَپنائیے!
    • حُسنِ اَخلاق کی علامات:
    • حِلْم کی تعریف اور اس کی اَہَمیّت:
    • حلمِ مُصْطَفٰےکا ایک بہترین واقعہ:
    • جنگ اُحد سے بھی سخت دن
    • جاؤ!تم سب آزاد ہو
    • حلمِ مصطفٰے کے چند واقعات!
    • آقا صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ ظلم کا بدلہ نہ لیتے:
    • نیکی کی دعوت اور مدنی چینل:
    • نرمی اپنائیں، فائدہ اٹھائیں!
    • سرکار صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی انفرادی کوشش !
    • بیان کا خلاصہ
    • 12 مَدَنی کاموں میں سے روزانہ کا ایک مَدَنی کام ”مسجد درس“۔
    • مَعلُومات کا خَزانہ
    • مَدَنی پھول :
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami