• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حلمِ مصطفٰے صَلَّی اللّٰہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم arrow icon
    • page 16
    book-logo
    book_icon
    حلمِ مصطفٰے صَلَّی اللّٰہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    مَخْزُوْم کی ایک عَورت نے چوری کی توقُرَیش سوچ وبِچارکرنے لگے کہ سَروَرِ عالم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ سے اس کی سِفارِش کون کرے ؟ بالآخرحضرت سیّدُنااُسامہ بن زید رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ  کا انتخاب ہوا کہ یہ حُضُور صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَکے محبوب ہیں ،یہ بات کرسکتے ہیں ۔ حضرت اُسامہ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ نے جب آپ  صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ سے اس عورت کی سِفارِش کی تو سَروَرِ عالم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے اِرْشاد فرمایا: کیا تم اللہ عَزَّ  وَجَلَّ  کی حُدُود میں سِفارِش کرتے ہو؟  پھرکھڑےہوئے اورخُطْبہ دیا: اے لوگو! تم سے پچھلے لوگ اِسی لیے ہلاک ہوئے کہ اُن میں صاحبِ مَنصَب چوری کرتا تو اسے چھوڑ دیا جاتااور اگر غریب چوری کرتا تو اس پر حَد قائم کی جاتی ،خُدا کی قَسَم ! اگر فاطِمہ بنتِ محمد بھی چوری کرتی ،تو میں اس کا (بھی )ہاتھ کاٹ دیتا۔(مسلم ، کتاب الحدود، باب قطع السارق الشریف وغیرہ،،رقم الحدیث۱۶۸۸،ص۹۲۷)

    میٹھے میٹھے اسلامی  بھائیو! دیکھا آپ نے کہ ہمارے پیارے آقا ،بے حد شفیق ومہربان ہیں ،اپنے دشمنوں کے ظُلم وسِتَم پر بھی عَفْو ودرگُزر سے کام لیتے، مگر جب آپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے سامنے  شَرِیْعت کی خِلاف ورزی کی جاتی تو چہرۂ اَنور پُرجَلال ہوجاتا۔حُضُورِ پاک، صاحِبِ لَولاک، سَیّاحِ اَفلاک صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا فرمانِ عِبْرت نِشان ہے:تم میں سے کو ئی جب کسی بُرائی کو دیکھے تو اُسے چاہیے کہ بُرائی کو اپنے ہاتھ سے بدل دے او ر جواپنے ہاتھ سے بدلنے کی اِستِطاعت(یعنی قوت) نہ رکھے، اُسے چاہیے کہ اپنی زَبان سے بدل دے اور جو اپنی زَبان سے بھی بدلنے کی اِستِطاعت نہ رکھے، اُسے چاہیے کہ اپنے دل میں بُرا جانے اوریہ کمزورترین ایمان کی عَلامت ہے۔(صَحیح مُسلِم ،ص٤٤ حدیث٤٩)

    میٹھے میٹھے اسلامی  بھائیو! اپنے ضَمیر سے سُوال کیجئے کہ کسی کو گناہ کرتا دیکھ کركیا ہم نے دل میں بُرا جانا؟صدکروڑ افسوس! بچّوں کی امّی کھانا پکانے میں تاخیر کردے ، کھانے میں نمک تیز ہوجائے،بچے اسکول کی چُھٹّی کرلیں تو ضَرور ناگوار گزرے ،لیکن گھر والوں کی روزانہ پانچوں نَمازیں قَضا ہورہی ہوں تو ماتھے پربَل تک نہ آئے،انہیں سمجھانے کی کوشِش تک نہ کی جائے،آپ خودسوچئے !

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دو مَدَنی پھول:
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت:
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • بَیان کرنے کی نیّتیں:
    • ایک اعرابی کا واقعہ:
    • تجارت میں دِیانت اَپنائیے!
    • حُسنِ اَخلاق کی علامات:
    • حِلْم کی تعریف اور اس کی اَہَمیّت:
    • حلمِ مُصْطَفٰےکا ایک بہترین واقعہ:
    • جنگ اُحد سے بھی سخت دن
    • جاؤ!تم سب آزاد ہو
    • حلمِ مصطفٰے کے چند واقعات!
    • آقا صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ ظلم کا بدلہ نہ لیتے:
    • نیکی کی دعوت اور مدنی چینل:
    • نرمی اپنائیں، فائدہ اٹھائیں!
    • سرکار صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی انفرادی کوشش !
    • بیان کا خلاصہ
    • 12 مَدَنی کاموں میں سے روزانہ کا ایک مَدَنی کام ”مسجد درس“۔
    • مَعلُومات کا خَزانہ
    • مَدَنی پھول :
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami