Share this link via
Author:
Others
Publisher: Maktabat-ul-Madina
Publication Date:
December 22 ,2015
Category:
Madani Phool
Read Online Pages: 2
ISBN No: Not Available
دعوتِ اسلامی کے تحت 12 ربیع الاول کی شب دنیا بھر کے مختلف ممالک کے شہروںمیں کثیر مقامات پراجتماعِ میلاد میں ہوتاہے اسی طرح 12 ربیع الاول کے دن جلوسِ میلاد نکالا جاتا ہے نگرانِ پاکستان انتظامی کابینہ کی جانب سےاجتماعِ میلاد اور جلوسِ میلاد کےمتعلق چند اہم مدنی پھول حاضر ہیں۔