• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اِختیاراتِ مصطفٰی صَلَّی اللّٰہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم arrow icon
    • page 8
    book-logo
    book_icon
    اِختیاراتِ مصطفٰی صَلَّی اللّٰہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    1.     مَنْ اَطَاعَنِیْ دَخَلَ الْجَنَّۃَ وَ مَنْ عَصَانِیْ فَقَدْ اَبیٰ، یعنی جس نے میرا حکم مانا، وہ جنَّت میں داخل ہو گیا اور جس نے میری نافرمانی کی وہ اِنکارکرنے والا ہو گیا۔ (بخاری، ۴/۴۹۹، حدیث:۷۲۸۰ )

    2.         تم میں سے کوئی اس وَقْت تک (کامل) مومن نہیں ہوسکتا،جب تک کہ اس کی خواہش میرے لائے ہوئے کے تابع نہ ہوجائے۔ (مشکاۃ المصابیح، کتاب الایمان، باب الاعتصام...الخ، ج ۱، ص۵۴، الحدیث:۱۶۷)

    لہٰذاہمیں چاہیے کہ اپنے پیارےآقاصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے اَقْوال،اَفْعال،اَخْلاق وعادات کا بغورمُطالَعہ کرکے اپنی زِندگی آپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی اِطاعت اورآپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی سُنَّتوں پرعمل کرتے ہوئے گُزاریں۔مُفسرِ شہیر،حکیمُ الامَّت مُفْتی احمدیارخان رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہاِطاعتِ خُدااور اِطاعتِ مُصْطَفٰے کی اَہَمیَّت بیان کرتے  ہوئے فرماتے ہیں:انسان کو قُدرت نے دوقسم کے اَعضاء دیئے ہیں، ایک ظاہری، دوسرے چُھپے ہوئے۔ ظاہری عُضو تو صُورت چہرہ،آنکھ، ناک، کان وغیرہ ہیں اور چُھپے ہوئے عُضْو دل، دماغ، جگروغیرہ ہیں۔ مُسلمان کا مل اِیمان والا جب ہوسکتا ہے کہ صُورت میں بھی مُسلمان ہو اور دل سے بھی یعنی اسلام کا اس پر ایسا رنگ چڑھے کہ صُورت اور سیرت دونوں کو رنگ دے ،دل میں اللہ تَعَالٰیاوررَسُوْلُاللہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی اِطاعت کا جذبہ موجیں ماررہا ہو ،اس میں ایمان کی شمع جَل رہی ہو اور صُورت ایسی ہو جواللہ عَزَّ  وَجَلَّ ! کے محبوب صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کو پسندتھی یعنی مُسَلمان کی سی ہو۔اگر دل میں ایمان ہے مگر صُورت غیر مُسلم کی سی تو سمجھ لو کہ اسلام میں پورے داخل نہ ہوئے ،سیرت بھی اچھی بناؤ اور صُورت بھی۔

    اسلامی شکل اوراسلامی لباس میں اتنے فائدے ہیں(۱)گورنمنٹ نے ہزاروں محکمے بنادیئے ہیں، ریلوے،ڈاکخانہ،پولیس،فوج اورکچہری وغيرہ اور ہر محکمے کیلئے وردی علیٰحدہ علیٰحدہ مقرر کردی کہ اگر لاکھوں آدمیوں میں کسی محکمہ کا آدمی کھڑا ہو تو صاف پہچان میں آجاتا ہے، اگر کوئی سرکاری نوکر اپنی


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت:
    • دو مَدَنی پھول
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • بَیان کرنے کی نیّتیں:
    • سونے کی انگوٹھی نہ اُٹھائی
    • بات کرتے وقت مسکرایا کرتے
    • سرکار کی پسند اپنی پسند
    • حضرت عائشہ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہا کا فرمانِ رسول پر عمل :
    • مہمان نوازی کی اقسام اور ان کے تقاضے:
    • صحابیات کا اطاعت کا مقدس جذبہ:
    • شادی کر لو:
    • طالبات ہیں۔
    • چوتھے روز ہی خوشبو لگا لی:
    • سوگ منانا کیسا ہے؟
    • کن کاموں میں اطاعت لازِم ہے؟
    • فضائل پرمُشتمل فرامینِ مُصْطَفٰے:
    • وعیدوں پر مشتمل فرامینِ مُصْطَفٰے:
    • مجلس مدنی انعامات کا تعارف :
    • بیان کا خلاصہ:
    • 12 مَدَنی کاموں میں سےہفتہ وار ایک مدنی کام ”ہفتہ وار اجتماع “:
    • ”اِثمد “ کے چار حُرُوف کی نسبت سے سُرمہ لگانے کے 4 مَدَنی پھول:
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami