• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اِختیاراتِ مصطفٰی صَلَّی اللّٰہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم arrow icon
    • page 27
    book-logo
    book_icon
    اِختیاراتِ مصطفٰی صَلَّی اللّٰہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کامیاب ہے۔

    Ø  صحابۂ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان کا مُقدَّس کردار بھی ہمارے لیے مَشعل ِ راہ ہے کہ ان حضرات نے بھی اپنی ساری زندگی نبیِّ کریم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی اِطاعت میں بسر کی اور حُضُور صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے جس کام کا حکم  نہ بھی دیا،پھر ان نُفُوسِ قُدْسِیہ نےآپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی ہراَدا کو لازِمُ الْعَمَل جانتے ہوئے اُس پر عمل کیا۔

    Ø  اللہعَزَّ  وَجَلَّ  ہمیں اپنا او ر اپنے حبیب صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا مُطیع وفرمانبردار بنائے اور ہر بُرے کام سے بچنے کی توفیق عطافرمائے ۔اٰمین بجاہِ النبی الامین صَلَّی اللّٰہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم   

    12 مَدَنی کاموں میں سےہفتہ وار ایک مدنی کام  ”ہفتہ وار اجتماع “:

          میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! گناہوں  بھری زِندگی سے تائب ہوکر نیکیاں کرنے اورنیکی  کی دعوت کوعام کرنے کیلئے ذیلی حلقے کے مدنی کاموں میں بڑھ چڑھ کرحصّہ لیجئے۔ذیلی حلقے کے12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام ہفتہ وارسُنَّتوں بھرے اجتماع میں اوّل تا آخر شرکت بھی ہے۔اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّ  وَجَلَّ علمِ دِین سے مالا مال ایسے اجتماع میں شرکت کی بڑی برکتیں ہیں۔علمِ دین کی محفل میں شرکت کا ثواب ملتا ہے اور علمِ دین سیکھنے کی فضیلت کے بارے میں حدیث ِپاک میں ہے کہ:

     جوشخص علم کی طلب میں کسی راستہ کو چلے،اللہعَزَّ  وَجَلَّ  اس کو جَنَّت کے راستہ پر لے جاتاہے اورطالبِ علم کی خُوشنودی کے ليے فِرِشْتے اپنے بازُو بچھا دیتے ہیں۔ (سنن الترمذی''،کتاب العلم،باب ماجاء في فضل الفقہ علی العبادۃ، الحدیث:۲۶۹۱،ج۴،ص۳۱۲.)۔آئیے!ہفتہ وار سُنَّتوں  بھرے اجتماع میں شرکت  کی ایک مدنی بہار آپ کے گوش گزار کرتا ہوں۔

    پنجاب(پاکستان)کے شہرچِشتیاں شریف کے ایک اسلامی بھائی کے بیان کا لُبِِّ لُباب ہے : نَمازوں سے جی چُرانا،داڑھی مُنڈانا،والِدَین کو سَتانا وغیرہ وغیرہ گُناہ ،میری زندگی کا حصّہ بن چکے تھے ، گانے باجے


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت:
    • دو مَدَنی پھول
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • بَیان کرنے کی نیّتیں:
    • سونے کی انگوٹھی نہ اُٹھائی
    • بات کرتے وقت مسکرایا کرتے
    • سرکار کی پسند اپنی پسند
    • حضرت عائشہ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہا کا فرمانِ رسول پر عمل :
    • مہمان نوازی کی اقسام اور ان کے تقاضے:
    • صحابیات کا اطاعت کا مقدس جذبہ:
    • شادی کر لو:
    • طالبات ہیں۔
    • چوتھے روز ہی خوشبو لگا لی:
    • سوگ منانا کیسا ہے؟
    • کن کاموں میں اطاعت لازِم ہے؟
    • فضائل پرمُشتمل فرامینِ مُصْطَفٰے:
    • وعیدوں پر مشتمل فرامینِ مُصْطَفٰے:
    • مجلس مدنی انعامات کا تعارف :
    • بیان کا خلاصہ:
    • 12 مَدَنی کاموں میں سےہفتہ وار ایک مدنی کام ”ہفتہ وار اجتماع “:
    • ”اِثمد “ کے چار حُرُوف کی نسبت سے سُرمہ لگانے کے 4 مَدَنی پھول:
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami