• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اِختیاراتِ مصطفٰی صَلَّی اللّٰہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم arrow icon
    • page 21
    book-logo
    book_icon
    اِختیاراتِ مصطفٰی صَلَّی اللّٰہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

           میٹھے میٹھے اسلامی  بھائیو!اس واقِعے سےجہاں یہ معلوم ہواکہ صحابیاترَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُنّ اِطاعتِ رسول کے جذبے سے سرشار اوردل وجاں سے اللہ عَزَّ  وَجَلَّ اور اس کے پیارے رسول صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی اِطاعت گُزارتھیں،وہیں یہ بھی معلوم ہوا کہ اسلام میں  سوگ کی مُدّت تین(3)دن ہے ،مگر جس عورت کا شوہر فوت ہوجائے تو وہ چار(4) ماہ دس (10)دن تک سوگ میں رہے گی ۔عموماً دیکھا جاتا ہے کہ آج اگر کسی گھر میں میّت ہوجائے تو  افسوس صَد افسوس ! علمِ دین سے دُوری کے سبب بہت سے غیر شرعی کا موں کا اِرْتکاب کیا جاتاہے،جیسے نوحہ یعنی میِّت کے اَوصاف(خوبیاں)مُبالَغہ کے ساتھ (خُوب بڑھا چڑھا کر) بیان کر کے آواز سے رونا جس کو بَین(بھی) کہتے ہیں،بِالاِ جماع حَرام ہے ۔یُوہیں واوَیلا ،وَامُصِیْبَتَاہ(یعنی ہائے مُصیبت) کہہ کر چلّانا ، گَرِبیان پھاڑنا ، مُونھ(مُنہ) نوچنا، بال کھولنا، سر پر خاک ڈالنا، سینہ کُوٹنا ،ران پر ہاتھ مارنایہ سب جاہِلیَّت کے کام ہیں اورحرام (ہیں اسی طرح )آواز سے رونا منع ہے۔ (بہارشریعت،۱/۸۵۴،۸۵۵،کفریہ کلمات کے بارے میں سوال جواب،ص۴۹۶)حالانکہ ایسی صُورت میں صبر سے کام لینا چاہیے اور اسے اللہ عَزَّ  وَجَلَّ  کی طرف سے آزمائش سمجھ کر اس پر راضی رہنا چاہیے۔ مگر افسوس! گھر والے اور آس پڑوس کے لوگ بالخصوص خواتین زور زور سے روتی چِلّاتی ہیں۔اگر کوئی صَبْر و ضَبْط سے کام لیتے ہوئے ان کا ساتھ نہ دے تو اس پر طَعْن وتَشْنِیْع کے تِیر برساتے ہوئے اس طرح کی گفتگو کی جاتی ہے کہ اس کو دیکھو کیسی سخت دل ہے’’ جَوان‘‘ میّت پر بھی آنکھوں میں ایک آنسو نہیں آیا۔ یُوں ایک مُسلمان کے بارے میں بَد گمانی اور اس کی دِل آزاری کاگُناہ بھی سرلیتی ہیں ۔

            یاد رکھئے!بَتقاضائے بَشریَّت وفات پرغمگین ہوجانا، چہرے سےغم کاظاہر ہونا ،اسی طرح بِلاآواز رونا وغیرہ منع نہیں ہے۔ ہاں!ایسے میں شریعتِ مُطَہِّرہ کی  خِلاف وَرزی منع ہے۔ اللہعَزَّ  وَجَلَّ  ہمیں بھی شریعت کی پاسداری کرتے ہوئے اپنی آخرت بہتر بنانے کی توفیق عطافرمائے ۔اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت:
    • دو مَدَنی پھول
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • بَیان کرنے کی نیّتیں:
    • سونے کی انگوٹھی نہ اُٹھائی
    • بات کرتے وقت مسکرایا کرتے
    • سرکار کی پسند اپنی پسند
    • حضرت عائشہ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہا کا فرمانِ رسول پر عمل :
    • مہمان نوازی کی اقسام اور ان کے تقاضے:
    • صحابیات کا اطاعت کا مقدس جذبہ:
    • شادی کر لو:
    • طالبات ہیں۔
    • چوتھے روز ہی خوشبو لگا لی:
    • سوگ منانا کیسا ہے؟
    • کن کاموں میں اطاعت لازِم ہے؟
    • فضائل پرمُشتمل فرامینِ مُصْطَفٰے:
    • وعیدوں پر مشتمل فرامینِ مُصْطَفٰے:
    • مجلس مدنی انعامات کا تعارف :
    • بیان کا خلاصہ:
    • 12 مَدَنی کاموں میں سےہفتہ وار ایک مدنی کام ”ہفتہ وار اجتماع “:
    • ”اِثمد “ کے چار حُرُوف کی نسبت سے سُرمہ لگانے کے 4 مَدَنی پھول:
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami