• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اِختیاراتِ مصطفٰی صَلَّی اللّٰہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم arrow icon
    • page 20
    book-logo
    book_icon
    اِختیاراتِ مصطفٰی صَلَّی اللّٰہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    تھا۔یہاں تک کہ اِسلام سے پہلے عرب میں بیوہ عورت شوہر کے اِنتقال کے بعد ایک سال تک بُرے مکان ،بُرے لباس میں رہتی اور تمام گھر والوں سے علیحدگی اختیار کرتی تھی۔(مرآۃ المناجیح،۵/۱۵۱)اور یُوں ایک سال تک سوگ کیا کرتی تھی ۔ لیکن اسلام کے بعد تاجدارِانبیا،سَروَرِ ہر دوسرا صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے شوہر کےعلاوہ دیگر رِشتہ داروں کے(اِنتقال پر) سوگ کیلئے تین(3) دن مُقرَّر فرمائے۔(صحابۂ کرام کا عشقِ رسول:۲۳۰)جبکہ بیوی اپنے شوہر کی وَفات پر عِدَّت کی مُدّت (چار مہینے دس دن )تک سوگ میں رہے گی۔اَلبتّہ کسی قریبی(رِشْتہ دار) کے مرجانے پر عورت کو تین دن(3) تک سوگ کرنے کی اِجازت ہے اس سے زائد کی (اِجازت)نہیں۔ (ردالمحتار، کتاب الطلاق، فصل فی الحداد، ج۵، ص۲۲۳)

        تین (3)دن سے زِیادہ سوگ مَنانے کی یہ رَسم زمانۂ جاہِلیَّت میں اگرچہ طویل عرصے سے رائج تھی لیکن جب رَسُوْلُاللہ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے اس سے منع فرمادیا، توصحابیاترَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُنَّ  کا اس پرعمل کرنا مثالی تھا۔چُنانچہ جب حضرت زینب بنتِ جحش رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہَاکے بھائی کا اِنتقال ہوگیا، توچوتھے دن اُنہوں نے خوشبولگائی اور کہا کہ مجھ کو خُوشبو کی ضرورت نہ تھی، لیکن میں نے آپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ سے مِنْبَرپرسُنا ہے کہ کسی مُسَلمان عورت کو شوہر کے سِواتین (3)دن سے زِیادہ کسی کا سوگ جائز نہیں،اس لئے یہ اسی حکم کی تعمیل تھی۔(سنن ابی داود، کتاب الطلاق،باب احدادالمتوفی عنہا زوجھا، الحدیث:۲۲۹۹، ج۲،ص۴۲۲)اسی طرح جب حضرت اُمِّ حبیبہرَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہَاکے والدکا  انتقال ہوا تو اُنہوں نے تین(3) روز کے بعد اپنے رُخساروں پر خُوشبو ملی اور کہا! مجھے اس کی ضرورت نہ تھی، صرف اس حکم کی تعمیل مقصود تھی۔(سنن ابی داود،  کتاب الطلاق،باب احدادالمتوفی عنہازوجھا،الحدیث:۲۲۹۹، ج۲،ص۴۲۲)

    صَلُّو ْا عَلَی الْحَبِیْب!                             صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    سوگ منانا کیسا ہے؟


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت:
    • دو مَدَنی پھول
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • بَیان کرنے کی نیّتیں:
    • سونے کی انگوٹھی نہ اُٹھائی
    • بات کرتے وقت مسکرایا کرتے
    • سرکار کی پسند اپنی پسند
    • حضرت عائشہ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہا کا فرمانِ رسول پر عمل :
    • مہمان نوازی کی اقسام اور ان کے تقاضے:
    • صحابیات کا اطاعت کا مقدس جذبہ:
    • شادی کر لو:
    • طالبات ہیں۔
    • چوتھے روز ہی خوشبو لگا لی:
    • سوگ منانا کیسا ہے؟
    • کن کاموں میں اطاعت لازِم ہے؟
    • فضائل پرمُشتمل فرامینِ مُصْطَفٰے:
    • وعیدوں پر مشتمل فرامینِ مُصْطَفٰے:
    • مجلس مدنی انعامات کا تعارف :
    • بیان کا خلاصہ:
    • 12 مَدَنی کاموں میں سےہفتہ وار ایک مدنی کام ”ہفتہ وار اجتماع “:
    • ”اِثمد “ کے چار حُرُوف کی نسبت سے سُرمہ لگانے کے 4 مَدَنی پھول:
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami