• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اِختیاراتِ مصطفٰی صَلَّی اللّٰہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم arrow icon
    • page 14
    book-logo
    book_icon
    اِختیاراتِ مصطفٰی صَلَّی اللّٰہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    راستے کے درمیان سے نہیں گزر سکتیں“تو اُنہوں نے اس حکم کی ایسی تعمیل کی کہ دیواروں سے لگ کر چلنے سے اُن کے کپڑے اَٹک جایا کرتے تھے۔شیخِ طریقت ،اَمِیْرِاہلسُنَّت حضرت علامہ مولاناابوبلال محمد الیاس عطارؔقادری رضوی ضیائی  دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ  فی زَمانہ مُسلمانوں میں پائی جانے والی بے حَیائی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے فرماتے ہیں: آج کل اکثر مُسَلمان عورَتوں نے مَردوں کے شانہ بہ شانہ چلنے کی ناپاک دُھن میں حَیا کی چادر اُتار پھینکی ہے اور اب دِیْدہ زَیب ساڑھیوں ، نیم عُریا ں غَراروں ، مردانہ وَضْع کے لباسوں، مرد جیسے بالوں کے ساتھ شادی ہالوں، ہوٹلوں ،تفریح گاہوں اورسینما گھروں میں اپنی آخِرت برباد کرنے میں مشغول ہیں۔آج کا نادان مُسَلمانخودT.V.،V.C.R. اورINTER NET پر فلمیں ڈِرامے چلا کر، بے ہُودہ فلمی گیت گُنگنا کر، شادیوں میں ناچ رَنگ کی محفلیں جَما کر ، غیرمُسلموں  کی نَقّالی میں مَعاذَاللہ داڑھی مُنڈا کر ،  بے شرمانہ لباس بدن پر چڑھا کر، اسکوٹر کے پیچھے بے پردہ بیگم کو بٹھا کر،میک اَپ کروا کر مَخلوط تفریح گاہ میں لے جا کر خُود اپنے ہاتھوں اپنے لیے جہنَّم  میں جانے کے اعمال کر رہا ہے۔حضرتِ علامہ مولانا مُفتی سَیِّد محمد نعيم الدِّين مُراد آبادی رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ فرماتے ہيں: عورَتيں گھر کے اندر چلنے پھرنے ميں بھی پاؤں اِس قَدَر آہِستہ رکھيں کہ ان کے زَيور کی جَھنکار نہ سُنی جائے، اِسی لئے چاہئے کہ عورَتيں باجے دار جھانجھن نہ پہنيں۔

    حديث شريف ميں ہے:اللہ عَزَّ  وَجَلَّ  اُس قوم کی دُعا نہيں قَبول فرماتا ،جن کی عورَتيں جھانجھن پہنتی ہوں۔(تَفسیرات اَحمدِیہ ص۵۶۵) اس سے سمجھناچاہئے کہ جب زيور کی آوازعَدَمِ قَبولِ دُعا (یعنی دعاقَبول نہ ہونے )کا سبب ہے تو خاص عورَت کی(اپنی) آواز(کا بِلااجازتِ شَرعی غیر مردوں تک پہنچنا) اوراس کی بے پردَگی کيسی مُوجِبِِ غَضَبِ الٰہی ہوگی، پردے کی طرف سے بے پروائی، تباہی کا سبب ہے۔ (خزائنُ الْعِرفان ص۶۵۶، پردے کے بارے میں سوال جواب:۴)

    میٹھے میٹھے اسلامی  بھائیو! یقیناً  بے پردگی تباہی و بربادی کا سببِ عظیم ہے۔ مگر افسو س ! کہ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت:
    • دو مَدَنی پھول
    • بَیان سُننے کی نیّتیں:
    • بَیان کرنے کی نیّتیں:
    • سونے کی انگوٹھی نہ اُٹھائی
    • بات کرتے وقت مسکرایا کرتے
    • سرکار کی پسند اپنی پسند
    • حضرت عائشہ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہا کا فرمانِ رسول پر عمل :
    • مہمان نوازی کی اقسام اور ان کے تقاضے:
    • صحابیات کا اطاعت کا مقدس جذبہ:
    • شادی کر لو:
    • طالبات ہیں۔
    • چوتھے روز ہی خوشبو لگا لی:
    • سوگ منانا کیسا ہے؟
    • کن کاموں میں اطاعت لازِم ہے؟
    • فضائل پرمُشتمل فرامینِ مُصْطَفٰے:
    • وعیدوں پر مشتمل فرامینِ مُصْطَفٰے:
    • مجلس مدنی انعامات کا تعارف :
    • بیان کا خلاصہ:
    • 12 مَدَنی کاموں میں سےہفتہ وار ایک مدنی کام ”ہفتہ وار اجتماع “:
    • ”اِثمد “ کے چار حُرُوف کی نسبت سے سُرمہ لگانے کے 4 مَدَنی پھول:
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami