Share this link via
Author:
Others
Publisher: Others
Publication Date:
December 2 ,2015
Category:
Madani Phool
Read Online Pages: 7
ISBN No: N/A
سنی علماء کرام ومشائخ عظّام(ائمہ مساجد ،خطباء، مدرسین) کو تبلیغِ قرآن وسنت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک دعوت اسلامی کی خدمات سے آگاہ کرنے ، ان سے مدنی تعلقات استوار کرنےاور سنی مدارس و جامعات میں دعوت اسلامی کے مدنی کاموں کی ترکیب بنانے کےلیے مرکزی مجلس شوریٰ نے مجلس رابطہ بالعلماء و المشائخ کےلیے 27 مدنی پھول پیش کئے ہیں۔