book image

مجلسِ مدرسۃ المدینہ (للبنین) کے 28 مَدَنی پھول

Share

Author:

Others

  • publish icon Publisher: Others

  • date icon Publication Date: December 2 ,2015

  • catagray icon Category: Madani Phool

  • total-page icon Read Online Pages: 8

  • isbn icon ISBN No: N/A

  • 2667

Book Summary:

مجلس مدرسۃ المدینہ (للبنین) کے تحت مدرسۃالمدینہ غیر مقیم کل وقتی کی ترکیب ہے اس میں مدنی منّوں کو قرآن پاک کے ساتھ ساتھ طالب علم کو خائف خدا، عاشق مصطفی، والدین کا فرمانبردار، سنجیدہ، بااخلاق،زبان اور آنکھ کے قفل مدینہ کا عامل اور دعوت اسلامی کا شیدائی بنانے کی ترکیب کی جاتی ہے ۔یہ مجلس مرکزی مجلس شوریٰ کے دیئے گئے 28 مدنی پھولوں کو تحت اپنے تمام مدنی کام شرعی و تنظیمی دائرہ میں رہتے ہوئے مرکزکے طریقہ کار کے مطابق انجام دیتی ہے۔

Languages: