Share this link via
Author:
Others
Publisher: Others
Publication Date:
December 2 ,2015
Category:
Madani Phool
Read Online Pages: 8
ISBN No: N/A
مدرسۃ المدینہ جز وقتی کے مدنی کام کوکرنے کےلیے مرکزی مجلس شوریٰ نے 26 مدنی پھول مرتب کئے ہیں جن کے مطابق مجلس مدرسۃ المدینہ جزوقتی مدنی منّوں اور مدنی منّیوں نیز مدرسۃ المدینہ جز وقتی میں پڑھنے والوں کو نہ صرف قرآن پاک کی تعلیمات سے آراستہ کرتے ہیں دعوت اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ کرکے مدنی مقصدکےمطابق زندگی گزارنے کا ذہن بھی دیتے ہیں۔