Share this link via
Author:
Others
Publisher: Others
Publication Date:
December 2 ,2015
Category:
Madani Phool
Read Online Pages: 6
ISBN No: N/A
مجلسِ مدنی تربیت گاہ کا کام تبلیغِ قرآن وسنت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک دعوت اسلامی کے پیغام کو ساری دنیا میں عام کرنے کیلئے راہِ خدا میں سفر کرنے والے مدنی قافلوں کو تربیت دے کر روانہ کرنا،مدنی قافلوں میں سفر کی نیت کرنے والوں کےنام لکھنا،انہیں یاد دہانی کروانا، مدنی قافلوں کی واپسی پر کاکردگی لینا وغیرہ دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلسِ شوری کی جانب سے مجلسِ مدنی تربیت گاہ کے 26مدنی پھولوں کا مدنی گلدستہ پیشِ خدمت ہے۔